yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عربوں کا کرائے کافوجی کون ہے ؟ ایاز امیر نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکشاف کر دیا

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
ARMY, ON, RENT, FOR, ARABS, AYAZ AMEER, COLUMN, IN, DAILY, JANG, TODAY, VERY, BRAVE, OF, AYAZ AMEER
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا کی تیسری قوم ہے جو زیادہ پیسہ اسلحے پر خرچ کرتی ہے لیکن آٹھ دس میزائل پتہ نہیں کہا ں سے آئے کہ سارا نقشہ ہی بدل کررکھ دیا ہے؟ ہمارے عرب بھائیوں نے امریکیوں کوکرائے کے فوجیوں کے طور پر رکھا ہوا ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ عالمی سطح پر سب سے طاقتور لابی اسرائیلی لابی ہے ہم جو سوچتے ہیں کہ ہم نیویار ک میں چار دن میں جاکر پتہ نہیں کیا فتح کرلیں گے؟یہ بات نہیں ہوگی ۔ایاز امیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب دنیا کی تیسری قوم ہے جو زیادہ پیسہ اسلحے پر خرچ کرتی ہے لیکن آٹھ دس میزائل پتہ نہیں کہا ں سے آئے کہ سارا نقشہ ہی بدل کررکھ دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے عرب بھائیوں نے امریکیوں کوکرائے کے فوجیوں کے طور پر رکھا ہوا ہے ، مسلمان اپنے معاملات حل کرنہیں سکتے اور دوسری طرف دیکھتے ہیں لیکن جب بات ہو امہ کی اور فلسفہ کی ہو تو پھر آپ تقریروں کوسن نہیں سکتے ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ اگرمہذب دنیا میں کوئی اثاثو ں کا جواب نہ دے سکے تو لوگ سنگسار کردیں، پاگل کتے کے کانٹے سے بچہ مرگیا تو سعید غنی کہتا ہے کہ اس کے ماں باپ کا قصور ہے۔ جیو نیوزکے پروگرام ”میرے مطابق“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ کہ اگرمہذب دنیا میں کوئی اثاثو ں کا جواب نہ دے سکے تو لوگ سنگسار کردیں۔ پاگل کتے کے کانٹے سے بچہ مرگیا تو سعید غنی کہتا ہے کہ اس کے ماں باپ کا قصور ہے جو اس کو بروقت ہسپتال نہیں لے جا سکے ۔ حسن نثار نے کہا کہ میں نے کالم میں سعید غنی کو کہا کہ بچے کو پاگل کتے نے نہیں کاٹا بلکہ اس باﺅلے نظام نے کاٹا ہے ۔ قصور وار تو واقعی ہی ماں باپ ہیں لیکن اگر تم تھوڑی سے تعلیم اور تھوڑا سا تمدن آصف زرداری کی خوشحالی کا صدقہ سمجھ کر اس بچے کے ماں باپ کودے دیتے تو ان کو تعلیم آ جاتی ۔ انہوں نے کہا کہ سعید غنی کے صدقے جاﺅں کہ کہتاہے کہ قصور ماں باپ کا کہا ، والدین کو تواس قابل ہی نہیں چھوڑا گیا ۔

ARMY, ON, RENT, FOR, ARABS, AYAZ AMEER, COLUMN, IN, DAILY, JANG, TODAY, VERY, BRAVE, OF, AYAZ AMEER

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I. WILL, NOT, LET, IMRAN, KHAN, ANY, NRO, SAYS, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, IN, JAMIAT'S, MEETING
Previous Post میں عمران خان کو این آر اور نہیں دونگا بلکہ ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن کیوں بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ؟ جانیے
Next Post ” مذہب کارڈ” توصرف ایک بہانہ ہے پیپلز پارٹی کا اصل مقصد تو یہ ہے ۔۔۔۔ حافظ حسین احمد نے حیران کن دعویٰ کر دیا
RELIGION, CARD, AVOIDECE, BY, PPP, IS, A, LAME, EXCUSE,IN REAL, THEY, HAVE, UNDERGROUND, PRUPOSES, SAYS, HAFIZ HUSSAIN AHMED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.