yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آرمی چیف کی چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

Yes 1 Webmaster January 26, 2015 1 min read
Raheel Sharif
Share this:
Raheel Sharif
Raheel Sharif

بیجنگ (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف نے چین کی وزیر خارجہ مس مینگ سے ملاقات کی۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان چین کا آزمودہ دوست ہے۔ دونوں ممالک کی دوستی شخصیات سے ماورا ہے۔ پاکستان کے تحفظات چین کے تحفظات ہیں۔ جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں چیئرمین پیپلز کانفرنس یوڈینگ شینگ نے کہا کہ چینی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پاکستان اور ہر شعبے میں مکمل تعاون اور مدد فراہم کریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چین کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا دنیا کے تبدیل ہوتے ہوئے حالات کو سمجھنا چاہیے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوارڈی نیشن اور بین الاقوامی توجہ کی ضرورت ہے۔ دورے کے پہلے دن چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے بیجنگ میں پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ ان کے چینی ہم منصب جنرل چی جیانگاؤ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔ دونوں سپہ سالاروں کی ملاقات میں پاک چین طویل المدتی دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ۔ دونوں ممالک کے درمیان انٹیلی جنس شیئرنگ کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ جنرل راحیل شریف نے چین کے وائس چئیرمین سنٹرل ملٹری کمیشن جنرل فان سے بھی ملاقات کی جس میں خطے کی سیکورٹی سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان سے دہشتگردی کے ناسور کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا عزم بھی دہرایا۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم کا تعاون حاصل ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائیں گے ۔ جنرل فان نے دہشتگردی کے خلاف قومی اتفاق رائے کو سراہتے ہوئے کہا کہ بلاتفریق آپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ثابت ہو رہا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Million March Karachi
Previous Post شانِ مصطفی ملین مارچ کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج
Next Post تاریخ اور وقت بتایا جائے، تحریک انصاف کیساتھ بحث کیلئے تیار ہیں: پرویز رشید
Pervez Rasheed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.