yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بہن کو ریپ کی دھمکی پر ارجن کپور آگ بگولا ہو گئے۔۔۔ اپنے مخالفین کو کھری کھری سنا دیں

Web Editor November 28, 2018 1 min read
Arjun Kapoor fire bugula went on threatening sister's rap ... Listen to your opponents a little bit
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی جہانوی کپور نے کہا ہے کہ ان کی بڑی بہن انوشلا کپور کو ان کے مداحوں کی جانب سے صرف اس وجہ سے ریپ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں کیونکہ انہوں نے کرن جوہر کے پروگرام میں میری مدد نہیں کی تھی۔

اتوار کے روز بھارتی ٹی وی کے شو ’ کافی ود کرن‘ میں اداکارہ جہانوی کپور اور ان کے بڑے بھائی ارجن کپور نے شرکت کی۔ پروگرام کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان کرن جوہر نے دونوں بہن بھائیوں میں ایک دلچسپ مقابلہ کرایا اور کہا کہ وہ اپنے رشتہ دار کو فون کرکے مدد مانگیں جبکہ دوسرا شخص اسے روکے گا، اس گیم میں جو بھی جیتے اس کو ایک پوائنٹ ملے گا۔ جہانوی کپور نے گیم کے دوران اپنی بڑی بہن انوشلا کپور کو فون کیا اور اس سے مدد مانگی۔ اس دوران ارجن کپور نے شور شرابا شروع کردیا اور انوشلا سے کہا کہ اگر اس نے جہانوی کی مدد کی تو وہ گھر نہیں آئے گا۔ گیم شو کے دوران بہن بھائیوں کی اس لڑائی میں گھر پر بیٹھی بہن کنفیوژ ہوگئی اور مقررہ وقت میں کوئی جواب نہ دے سکی۔ کافی ود کرن میں جہانوی کپور کی مدد نہ کرنے پر انوشلا کپور کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ جہانوی کپور نے بتایا کہ ان کے اپنے مداحوں کی جانب سے ان کی بہن کو ریپ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگ بے چہرہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ کچھ بھی کہہ دیتے ہیں اسی لیے وہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں کوئی بات کرتے ہوئے کئی بار سوچتی ہیں۔ دوسری طرف اداکار ارجن کپور بھی اپنی بہن کے دفاع میں میدان میں آگئے ہیں اور سوشل میڈیا ٹرولز کو کھری کھری سنائی ہیں۔

 

 

Arjun Kapoor Cafe@ArjunKapoorCafe
https://twitter.com/ArjunKapoorCafe/status/1067665269538152448

#JanhviKapoor in support of sister @anshulakapoor talked abt her protective side for her loved ones… Also spoke,how some faceless people never leave a chance to judge & cross all limits on social media!!!
In conversation with @priyankachopra at #SocialForGood event!@arjunk26 pic.twitter.com/sXzG8SAykD

— Arjun Kapoor Cafe (@ArjunKapoorCafe) November 28, 2018

#JanhviKapoor in support of sister @anshulakapoor talked abt her protective side for her loved ones… Also spoke,how some faceless people never leave a chance to judge & cross all limits on social media!!!
In conversation with @priyankachopra at #SocialForGood event!@arjunk26

21

11:23 AM – Nov 28, 2018

See Arjun Kapoor Cafe’s other Tweets

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
By knowing you will be glad
Previous Post صبح صبح شاندار خبر : چیف جسٹس ثاقب نثار کا دورہ برطانیہ، ڈیم فنڈر میں اب تک کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے
Next Post تحریک انصاف کے 100 دنوں کا حاصل : عمران خان ایک بار پھر مضبوط ہو رہا ہے مگر ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کو خوشخبری کے ساتھ خبردار کر دیا
Safi's journalist warned Imran Khan with the good news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.