yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دیپکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور نامور اداکارہ نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

Web Editor December 15, 2018 1 min read
Another famous actor of Bollywood decided to get married
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی و وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی نئی محبت کا اعلان کرتے ہوئے جلد شادی کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے، دونوں ممکنہ طور پر اگلے برس سردیوں میں شادی کرینگے ۔ واضح رہے کہ 27 سالہ روہمن اور 43 سالہ سشمیتا کئیایک مرتبہ ایونٹس اور مختلف تقاریب میں دیکھے جاچکے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین آئندہ برس نوجوان ماڈل کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، روہمن عمر کے حساب سے 15 برس چھوٹے ہیں۔بھارتی میڈیا کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 42 سالہ اداکارہ و سابق مس یونیورس نے اپنے سے 15 سال چھوٹے 27 سالہ ماڈل کو جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ کیا، دونوں آئندہ برس شادی کرنے جارہے ہیں۔ اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ’سشمتا سین اور روہمن کے درمیان گہری دوستی ہے اور دونوں ایک دوسرے کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے آئندہ برس شادی کرنے کا فیصلہ کیا‘۔ میڈیا ذرائع کے مطابق روہمن نے گزشتہ دنوں اداکارہ سے محبت اور شادی کرنے کا اظہار کیا جسے انہوں نے فورا تسلیم کیا اور اپنی بھی خواہش کے بارے میں بتایا۔
ایک اور ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ سشمتا کی لے پالک صاحبزادیاں رینی اور علیسا اپنی والدہ اور روہمن کی دوستی کو آئندہ برس 2019 تک ازدواجی رشتے میں بدلنا چاہتی ہیں۔روہمن نے اداکارہ کی رہائش پر ہونے والی دیوالی کی تقاریب میں شرکت کی اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کیں جس میں سشمتا اور اُن کی صاحبزادیاں بھی موجود تھیں ، علاوہ ازیں دونوں نے شلپا شیٹھی کے گھر پر منعقد ہونے والی دیوالی کی تقریب میں بھی ایک ساتھ شرکت کی، اس میں سشمتا روہمن کے ساتھ جس انداز سے داخل ہوئیں اُسے دیکھ کر انڈسٹری میں جاری قیاس آرائیاں مزید تقویت اختیار کرگئیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post دنیا کے بہترین کھلاڑي!
Next Post یہ لڑکی کھیل کی مالک ہے
This girl is a master of the game

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.