yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خورشید شاہ کا ایک اور متنازعہ بیان سامنے آ گیا

MH Kazmi May 29, 2019 1 min read
Another controversial statement of Khursheed Shah came out
Share this:

Another controversial statement of Khursheed Shah came out

سکھر (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے۔دنیا نیوز کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ دعا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتے شاید ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا کپتان وزیراعظم پاکستا ن بن جائے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو چاہیے کہ مودی سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں ، مودی وہ سانپ ہے جو ہمیشہ ڈستا ہے ، وزیراعظم نے ایک بارپھر اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملایا ۔ان کا کہنا تھا کہ سپر پاورز امریکہ اور روس کو مسئلہ کشمیر کے معاملے میں مداخلت کرنا پڑے گی ۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ یہ بڑی بدبختی ہے ہے کہ عمران خان کہتے تھے کہ میں ملک میں سونامی لیکر آؤں گا، سونامی ایک تباہی اور بربادی کا نام ہے، عمران خان وہ لے آئے، آج جو ملک میں خطرناک حد تک مہنگائی ہے اس سے عوام پریشان ہیں، 8 سے 9 ماہ میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، حکومت کی معاشی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں، بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، عوام تکلیف میں ہوں تو ہم کیسے چین سے بیٹھیں گے، لوگ سوال کر رہے ہیں کہ آپ ہمارے لئے کب نکلیں گے حکومت کے پاس کچھ نہیں ہے، اپوزیشن کی تحریک ابو بچاؤ نہیں بلکہ ملک بچاؤ غریب بچاؤ تحریک ہوگی، چیئرمین نیب کا معاملہ انکا ذاتی اور اندرونی معاملہ ہے میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا لیکن جو خاتون منظر عام پر آئی ہے وہ پی ٹی آئی کی ہے۔ وہ سکھر سویٹ ہوم میں یتیم بچوں کے ساتھ افطار کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ اپوزیشن کی تحریک ابو بچاؤ نہیں بلکہ ملک بچاؤ غریب بچاؤ تحریک ہوگی،

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Haroon Rashid's fascinating discovery
Previous Post ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post تصویرمیں نظر آنے والی یہ لڑکی ننگے پاؤں کیوں عدالت آئی ؟
Why did this girl look at the scene in a naked foot?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.