yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور خاتون ماڈل قتل۔۔۔

Web Editor September 29, 2018 1 min read
Anonymous lady model kills ...
Share this:

بغداد(ویب ڈیسک) عراق میں نامعلوم مسلح افراد نے نامور ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار تارا فاریس کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

بین الاقوامی ذرائع کی رپورٹس کے مطابق 22 سالہ تارا پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ گاڑی میں سوار ہو کر اپنے رشتہ داروں کے پاس جارہی تھیں کہ اچانک ہی راستے میں مسلح افراد نے ان کی گاڑیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔ جس میں تارا بھی زخمی ہو گئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئی، مقتولہ کی لاش بعد ازاں بغداد کے شیخ زید اسپتال منتقل کی گئی جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ انہیں 3 گولیاں لگیں جس سے ان کی موت موقع پر ہی ہوگئی تھی۔ عراقی وزارت داخلہ نے معروف ماڈل کی اندوہناک واقعے میں موت کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور پولیس نے ابتدائی شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔

تارا فاریس کی موت نے نہ صرف ان کے رشتہ داروں کو غمگین کردیا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر لاکھوں فین اور فالورز بھی افسردہ ہو گئے ہیں۔ فاریس کے صرف انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 27 لاکھ سے زائد تھی ، مقتولہ عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں مقیم تھیں تاہم وہ تواتر سے بغداد آتی جاتی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عراق میں نامعلوم افراد نامور خواتین کو نشانہ بنارہے ہیں، چند روز قبل ہی بصرہ میں عراقی ہیومن رائٹس کی ورکر کو قتل کردیا گیا تھا۔

(Visited 71 times, 71 visits today)
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Election Commission has made a major decision in the sub-polls, the deployment of Pak Army
Previous Post ضمنی انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی ، الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کر لیا
Next Post رنبیر کی سالگرہ پر عالیہ بھٹ نے ایسا کام کر دکھایا کہ ہر جگہ عالیہ کے چرچے ہو گئے
On the birthday of Ranbir, Ayaib Bhatt did such a thing that everywhere there were churches

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.