yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

انیس ایڈووکیٹ بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

Yesurdu March 21, 2016 1 min read
Share this:
Anis Advocate
Anis Advocate

مصطفیٰ کمال نے ایک اور بڑی وکٹ گرا دی ، پریس کانفرنس میں انیس ایڈووکیٹ کوشمولیت پر خوش آمدید
کراچی (یس اُردو) مصطفیٰ کمال نے ایک اور وکٹ گرا دی ، انیس ایڈووکیٹ بھی ان کے قافلے میں شامل ہوگئے ۔ انیس ایڈووکیٹ نے مصطفیٰ کمال کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین تھا کہ ایک وقت آئے گا کہ جب لوگ ہماری آواز سنیں گے ۔ کراچی کے جس خوف زدہ ماحول کو ختم کیا اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ضمیر کو جھنجھوڑا وہ قابل تعریف ہے ، انہوں نے کہا کہ میں ماضی میں بھی اپنے لیڈروں کی جانب سے کئے جانے والے غلط فیصلوں کی مذمت کرتا ہوں ، میں الطاف حسین کی لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں کہ خدا انہیں لمبی عمر دے ۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے عوام کو فوج سے لڑا دیا اور آج وہ لوگ دربدر ہیں ، ہم نے الطاف حسین کیلئے قربانیاں دیں مگر انہوں نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا ، آج الطاف حسین اس حال پر ہیں کہ ان کے آنسو پونچھنے والا کوئی نہیں ، آج بھی میں انہیں سمجھانا چاہتا ہوں کہ ابھی وقت نہیں گزرا ، ابھی ان کے قدموں تلے سے زمین کھسک رہی ہے ، انہیں مہاجر قوم کی قیادت کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ، انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے 20 ہزار مہاجروں کی جانیں لیں مگر اس کے بعد بھی کچھ حاصل نہیں ہوا ، ان میں اکثریت نوجوانوں کی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ معاف کرنے والا ہے آپ سے جو غلطیاں ہوئیں آپ ان کا ازالہ کیجیئے تاکہ آپ کو معافی مل سکے ، انہوں نے کہا کہ میں 1998 سے پاکستان سے باہر تھا اور یہ میری غلطی تھی کہ میں اپنا وطن چھوڑ کر باہر چلا گیا ، انہوں نے کہا کہ الطاف حسین فرعونیت والے ذہن کے مالک ہیں جو اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ، میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ اب ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے ، انہیں چاہیئے کہ خود کو سدھاریں ۔ مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ لوگوں میں یہ تاثر تھا کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے لوگ ہیں اور ایم کیو ایم حقیقی پارٹ ٹو بنا رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ جس دور کی ہمارے مخالف بات کر رہے ہیں کہ ان کے پاس ہزاروں لوگ موجود تھے اس دور میں کوئی نائن زیرو پر کھڑا ہونے کی ہمت نہیں کرتا تھا ۔ انیس ایڈووکیٹ نے کہا کہ خدا کے واسطے کراچی کے بچوں کو معاف کیجیئے ، لوگوں کو ان کے رشتہ داروں کے پاس جانے دیجیئے ، کیونکہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ،

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
23-March-1940
Previous Post کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940
Next Post ہمارا عوام سے سیاست کا رشتہ نہیں بلکہ نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے،چوہدری محمد عباس

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.