yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

، ترک سائنسدان کا حیرت انگیز دعویٰ

Web Editor April 3, 2019 1 min read
AN Amazing claim of turkey scientist
Share this:

حضرت نوحؑ نے سیلاب سے پہلے اپنے بیٹے سے موبائل فون پر بات کی تھی۔ ترکی کے پروفیسر کے دعویٰ نے پوری دنیا میں ہلچل مچادی، عالمی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق ترک پروفیسر ڈاکٹر یواز اورنک جو استنبول یونیورسٹی میں میرین سائنس کے لیکچرر ہیں، نے ایک ٹی وی پروگرام میں  حضرت نوح ؑ اور طوفان نوح کے حوالے سےحیرت انگیز دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 10 ہزار سال پہلے ٹیکنالوجی آجکے مقابلے میں بہت زیادہ ایڈوانس تھی۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ حضرت نوحؑ نے سٹیل کو استعمال کرتے ہوئے کشتی بنائی تھی اور اسےایٹمی ایندھن سے چلایا جاتا تھا۔پروگرام کے دوران پروفیسر اورنک نے دعویٰ کیا کہ حضرت نوحؑ نے اپنے بیٹے کے ساتھ موبائل فون پر رابطہ کیا تھا اور اسے کشتی پر سوار ہونے کے لیے قائل کیا تھا۔جس پر حاضرین دنگ رہ گئے ۔ پروفیسر اورنک نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حضرت نوحؑ نے کشتی پر ہر چیز کا زندہ جوڑا رکھنے کی بجائے اس میں ہرایک نر اور مادہ کا انڈہ محفوظ کیا تھا، آج دنیا میں جو بھی زندگی ہے وہ اسی سپرم اور نر مادہ انڈوں کے بینک کیوجہ سے ہے۔ پروگرام میں شریک افراد نے جب پروفیسر اورنک سے اپنے دعوے کے حق میں چند ثبوت دینے کا کہا تو انہوں نے ثبوت میں قران کریم کی آیت پیش کر دی۔ پروفیسر اورنک نے کہا کہ جب 3سے 4 سو میٹر اونچی لہریں بلند ہوئیں تو حضرت نوحؑ کا بیٹاان سے کئی کلومیٹر دور تھا۔ ان کی بات چیت عام طریقے سے نہیں ہو سکتی ہے۔ یہ معجزہ ہو سکتا ہے لیکن یہ بات چیت موبائل فون کے ذریعے ہوئی تھی۔پروگرام کے دوران شرکا نے ان کے دعوی پر سخت تنقید کی لیکن پروفیسر اورنگ اپنی بات پر ڈٹے رہے۔سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی جانب سے اس دعویٰ پر ملاجلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
describe heart swaz about marrige and children!
Previous Post نکاح اور بچوں کے بارے میں دل سوز بیان !!
Next Post دورہ بلوچستان میں ایک خاتون نے وزیر اعظم عمران خان کو اپنی جانب متوجہ کیا تو پھر کیا واقعہ پیش آیا
When a woman in Pakistan visited Imran Khan, then what happened

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.