yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسٹر پرفیکٹ اجے دیوگن سے ریس میں شکست کھا گئے

MH Kazmi October 23, 2017 1 min read
Amir Khan, loosed, the, race, from, ajay devgan's, gol maal, again
Share this:

عامر خان کو اجے دیوگن کے ہاتھوں باکس آفس پر شکست کا سامنا

Amir Khan, loosed, the, race, from, ajay devgan's, gol maal, againممبئی :یسا لگتا ہے بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو اجے دیوگن کے ہاتھوں باکس آفس پر شکست کا سامنا ہے۔جی ہاں عامر خان کی سیکرٹ سپر اسٹار اور اجے دیوگن کی گول مال سیریز کی چوتھی فلم کے درمیان اس ہفتے باکس آفس میں ٹکراؤ ہوا جو

واضح طور پر کامیڈی فلم جیتنے میں کامیاب نظر آتی ہے۔اس سیریز کی چوتھی فلم گول مال اگین جمعہ کو ریلیز ہوئی تھی اور اس نے دو دن کے اندر 58 کروڑ انڈین روپے کما لیے ہیں۔اس کے مقابلے میں عامر خان کی فلم سیکرٹ سپر اسٹار جمعرات کو ریلیز ہوئی تھی

اور اس نے تین دنوں میں 22.75 کروڑ انڈین روپے اپنے نام کیے ہیں۔بولی وڈ فلموں کے باکس آفس اعدادوشمار شیئر کرنے والےترن ادریش نے دونوں فلموں کے باکس آفس نتائج ٹوئٹر پر شیئر کیے۔گول مال اگین میں اجے دیوگن ، توشار کپور، ارشد وارثی، پرینیتی چوپڑا

سمیت دیگر نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں اور اس فلم نے پہلے دن 30 کروڑ جبکہ ہفتہ کو 28 کروڑ روپے کمائے۔گول مال کی پہلی تین فلموں کے مقابلے اس بار فلم کی کاسٹ ایک دوسرے سے الجھنے اور لڑنے کے ساتھ ساتھ جنات اور آتماؤں سے بھی مقابلہ کرتی ہے۔اس کے مقابلے میں عامر خان اور زائرہ وسیم کی فلم نے 4.8 کروڑ روپے پہلے دن، 9.30 کروڑ روپے دوسرے دن جبکہ تیسرے دن 8.65 کروڑ روپے کمائے۔’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کی کہانی ایک کم عمر مسلمان لڑکی کے گلوکارہ بننے کے گرد گھومتی ہے، جس کے والد نہیں چاہتے کہ وہ گائکی کی دنیا میں جائے، لیکن ان کی والدہ انہیں سپورٹ کرتی ہیں۔گول مال اگین نے بیرون ملک بھی پندرہ کروڑ روپے کمائے ہیں اور مجموعی طور پر اب تک 73 کروڑ روپے کماچکی ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pryanka Chopra's, vulgar, pics, gone, viral, on, the, internet
Previous Post پریانکا چوپڑا کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
Next Post آخری ون ڈے؛ سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
Last One day, Match, Usman, Shanwari, got, five, wickets

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.