yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق سے پاکستان میں تر کی کے سفیراحسان مصطفی یرداکول کی ملاقات

MH Kazmi February 14, 2018 1 min read
ambassador, turkey, ahsan mustafa, pradakol, meet, speaker, national, assembly, sardar ayaz sadiq
Share this:

ambassador, turkey, ahsan mustafa, pradakol, meet, speaker, national, assembly, sardar ayaz sadiqاسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق سے پاکستان میں تر کی کے سفیراحسان مصطفی یرداکول کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،سمیت  اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کہ  پاکستان اور تر کی مشترکہ مذہب،ثقافت اور تاریخ کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔

ambassador, turkey, ahsan mustafa, pradakol, meet, speaker, national, assembly, sardar ayaz sadiqپاکستان اورتر کی اہم عالمی و علاقائی امور پر یکساں موقف کے حامل ہیں اور دونوں ممالک نے علاقائی و عالمی فورمز پر ہمیشہ ایک دوسرے کے موقف کی حمایت کی ہے۔  پاکستان اور تر کی کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔دونوں برادر اسلامی ممالک ہر مشکل وقت میں ایک دوسر ے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ پاکستان کو تر کی کے ساتھ اپنی بے مثال دوستی پر فخر ہے۔دونو ں ممالک کی قیادتیں موجودہ تعلقات کو نئی وسعتوں سے ہمکنار کرنے کے لیے کوشاں ہیں اوردونوں ممالک میں حالیہ سالوں میں اقتصادی و تجارتی تعلقات کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ دونو ں ممالک کے اراکین پارلیمنٹ ہم آہنگی کے فروغ اور دونوں اقوام کومزید قریب لانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

احسان مصطفی یرداکول نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تر کی پاکستان کے ساتھ اپنے قریبی دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتا ہے۔  تر کی کے عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر تصور کرتے ہیں اور تر کی ایک خوشحال اور مضبوط پاکستان دیکھنے کا خواہاں ہے۔خطے میں امن و خو شحالی کے لیے پاکستان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان میں بطور سفیر تعیناتی میر ے لیے باعث فخر ہے۔

ambassador, turkey, ahsan mustafa, pradakol, meet, speaker, national, assembly, sardar ayaz sadiq

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WORLD, RADIO, DAY, SEMINAR, HELD, IN, ISLAMABAD, WITH, THE, TITLE, OF, RADIO, AND, SPORTS
Previous Post  ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار
Next Post وزارت داخلہ پاکستان کے عوام کے ٹیکس سے چلتی ہے یا شریف فیملی کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے، ای سی ایل میں آئینی ادارے کے خط پر شریف فیملی کا نام نہ ڈالنا آئین و قانون کی توہین ہے، عاطف مجاہد
ATIF, MUJAHID, SECRETARY, INFORMATION, PTI, LABOR, WING, FRANCE, SAID, INTERIOR, MINISTRY, SHOULD, PUT, SHARIEF, FAMILY, ON, ECL

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.