yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فرانسیسی پارلیمنٹرین اور تاجران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے وفود کے تبادلوں کو ممکن بنایا جائے گا،پاکستانی سفیر کی فرانسیسی پارلیمنٹرین سے ملاقات 

Web Editor November 29, 2017November 29, 2017 1 min read
Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque in a meeting with Mr. Pierre Bédier President of General Council of Yvelines District during his visit to the city of Versailles, near Paris, today(28.11.2017)
Share this:

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے فرانسیسی پارلیمان، تاجران، طلبا اور ثقافتی وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو ممکن بنایا جاسکے۔

Ambassador of Pakistan to France Moin ul Haque in a meeting with Mr. Pierre Bédier President of General Council of Yvelines District during his visit to the city of Versailles, near Paris, today(28.11.2017) ان خیالات کا اظہارآج سفیر پاکستان جناب معین الحق نے مسٹر پیری بیڈر ضلع ویوی لائنز کے جنرل کونسل کے صدر سے پیرس کے نواحی علاقے ورسائی شہر میں اپنی ایک ملاقات کے دوران کیا۔ اس ملاقات کے دوران فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے نائب صدر جناب فرانسوا پپونی بھی موجود تھے۔سفیر پاکستان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے رواں سال دسمبر میں فرانسیسی قومی اسمبلی کا پانچ رکنی اور فرانسیسی ایوان بالا کا تین رکنی وفد پاکستان کا الگ الگ دورہ کر ے گا۔ 

سفیر پاکستان نے کہا کہ فرانسیسی کمپنیاں بڑی تعداد میں پاکستان کے 207 ملین افراد پر مشتمل مضبوط مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان میں ترجیحی بنیادوں پر سرمایہ کاری کرنے کیلئے سنجیدگی سے غور کر رہی ہیں۔ انہوں نے فرانسیسی کمپنی رینالٹ کی طرف سے کراچی میں 2018 میں جدید ترین کار پلانٹ لگانے کے اعلان پر اطمینان کا اظہار کیا۔  

سفیر پاکستان نے کہا کہ گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان اور فرانس کے درمیان ہونے والی تجارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔  انہو ں نے کہا کہ دوطرفہ تجارت 2016 میں 1.4 بلین ڈالر کی حد عبور کر چکی ہے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ آنے والے سالوں میں دوطرفہ تجارت میں تیزی لانے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان موجود تجارتی صلاحیت سے پورا فائدہ اٹھایا جا سکے۔  سفیر پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان آرٹ، سائنس، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں پر کئی سالوں پرمحیط تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سال 2018 میں دونوں ملک پاکستان میں فرانسیسی آثار قدیمہ کے مشن کے 60 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس سلسلے میں فرانس کے میوزیم گیمے میں خصوصی پروگرام بھی تشکیل دیئے جائیں گے۔  اس موقع پر جناب پیری بیڈز پریزیڈنٹ آف جنرل کونسل نے یووی لائنز ضلع کی تعمیر اور خوشحالی کو ممکن بنانے کیلئے پاکستان کمیونٹی کی شاندار اندار میں تعریف کی۔ انہو ں نے دونوں ملکوں کے درمیان آرٹ تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر بھی زور گیا۔  

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Arose change wave in Saudi Arabia
Previous Post سعودی عرب میں اٹھتی تبدیلی کی لہر
Next Post دھرنا ۔ ۔ ۔ مرنا۔ ۔ ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں
Strike. . . die. . . in the light of the Quran and Hadith

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.