yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

الیمزان پبلک سکول میں گیارہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا

Yesurdu March 23, 2016 1 min read
Share this:
Alymzan Public
Alymzan Public

گجرات ( صغیر احمد قمر )الیمزان پبلک سکول میں گیارہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی DSPرضا اعوان ، غلام مصطفی ( چیئرمین چناب گروپ آف کالجز) اورڈاکٹر افضل زکی ودیگر تھے ، تقریب میں بچوں نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے مختلف انداز میں ٹیبلو پیش کر کے تقریب کو مزید چار چاند لگا دیئے تقریب میں بہترین تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء طالبات کو مہمانان خصوصی نے شیلڈز اور حسن کارکردگی سرٹیفکیٹس بھی دیئے ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی رضا اعوان نے کہا کہ بچوں کی کارکردگی اورخود اعتمادی دیکھ کر انتہائی خوشی ہو ئی ہے الیمزان پبلک سکول کے اسا تذہ پیرو مرشد حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کی قیادت میں دین و دنیا وی علوم کے امتزاج کے ساتھ بہتر انداز میں تربیت کر رہے ہیں جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ڈاکٹر افضل زکی نے کہا کہ مجھے الیمزان پبلک سکول کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کر کے دلی خوشی ہو ئی اساتذہ نے حقیقی معنوں میں بچوں کی بہتر انداز میں تربیت کی ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس میں مزید ترقی وکامیابی و برکت نصیب کرے ( آمین )تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کرام کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹس بھی دیئے گئے تقریب کے اختتام پر چیئر مین الیمزان پبلک سکول حکیم جواد الرحمن نظامی کی طرف سے طلباء وطالبات اور ان کے والدین کو ریفرشمنٹ بھی دی گئی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈسٹرکٹ پاپو لیشن آفس گجرات کی طرف سے شاندار مقابلہ حسن نعت کا انعقادکیا گیا
Next Post ایل اے 34آزاد جموں کشمیر سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ حتمی ہے،چوہدری صیام اشرف ریحانیہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.