yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

Web Editor January 9, 2019January 10, 2019 1 min read
All system is corrupted and this system will take time to correct:
Share this:

سیالکوٹ(مانگ ڈیسک)عمرا ن خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے مخالفین کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اب تحریک انصاف کی ساکھ پہلے جیسی نہیں رہی ، وہ لوگ جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیئے تھے اب پچھتا رہے ہیں لیکن سیالکوٹ کے ایک بزرگنے ایسی باتیں کہہ دیں ہیں کہ سن کر عمران خان کے مخالفین بھی حیران رہ جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سیالکوٹ کے ایک بزرگ شہری کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ شہری وزیر اعظم عمران خان کا اس انداز میں دفاع کرتے ہیں کہ بڑے بڑے وزراء بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔ بزرگ شہری کا کہنا تھا کہ ’’ جنہوں نے ملک کا خون چوسا ہے وہی آج شور مچاتے ہیں،یہاں مکان بنانے میں سالوں لگ جاتے ہیں یہ تو ملک ہے، لوگ چاہتے ہیں کہ ملک دنوں میں بن جائے ایسا نہیں ہوتا،سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا، مہنگائی تو شریف دور میں ہوئی ہے ،انہی کے دور میں چھوٹا گوشت مہنگا ہوا اور آج بھی اسی قیمت پر مل رہا ہے،سبزیاں وہ ہیں جو اونے پونے داموں بک رہی ہیں تو پھر مہنگائی کہاں پر آئی ہے؟ جن لوگوں نے ملک کا پیسہ لوٹا تھا انہیں ہی تکلیف ہو رہی ہے اور وہی چیخ رہے ہیں کہ حکومت ناکام ہو گئی ہے ‘‘۔ بزرگ شہری نے وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے مزید کیا کہا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The art of change or anything else
Previous Post تبدیلی والوں کی فنکاری یا کچھ اور
Next Post یہ ٹی وی ہے یا کوئی اخبار
Is it a TV or a newspaper?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.