yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

۔ ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد مریم نواز کی ’ ٹک ٹاک ‘ پر ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

Web Editor January 12, 2019 1 min read
. After the Twitter and Facebook, Mary Nawaz's 'Tuck Talk' came to normal on the scene that everyone was shocked.
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر چھانے والی ویڈیو ایب ‘ٹک ٹاک’ کا بخار مریم نواز کو بھی چڑھ گیا، نواجوانوں بلکہ بچوں اور بوڑھوں کے سر چڑھ کر بھی بول رہا ہے اور ہر کوئی اپنے ٹیلنٹ کا بھر پور اظہار کرنے کیلئے اس ایپ کا سہارا لے تا نظر آرہا ہے، شوبز شخصیات سے لیکر سیاسی رہنما تک ویڈیوز اس ایپ پر دکھائی دیتی ہیں۔ اسی سلسلے میں گزشتہ دونوں ٹک ٹاک پر فیصل غوری نامی صارف کی آئی ڈی سے مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ویڈیو بھی دکھائی دی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز کسی تقریب کے بعد (ن) لیگی خاتون ورکرز سے گلے مل رہی ہیں جب کہ انہوں نے مالٹا رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جس میں وہ کافی پر سکون اور خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ خیال رہے کہ جیل سے آنے کے بعد مریم نواز سیاسی میدان میں اس طرح سر گرم نہیں ہیں جس طرح وہ الیکشن سے پہلے تھیں۔ واضح رہے کہ تین مرتبہ کے سابق وزیر اعظم نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں اس وقت 7 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

https://www.facebook.com/Expresstimespk/videos/785709711792386/?t=0

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Such a bad punishment to say "Allah Akbar".
Previous Post “اللہ اکبر” کہنے کی اتنی بُری سزا۔۔
Next Post ۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟
. Abdul Razaq Dawood has deceived the Prime Minister with cheating Chinese company, is Imran Khan ignorant of this?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.