yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گورنر ہائوسز کے بعد اب یہ جگہ بھی عوام کیلئے کھول دی جائے،

Web Editor January 4, 2019 1 min read
After the Governor House, this place should be opened to the public now.
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سرکاری ریسٹ ہائوسز کوعوام کے لئے کھولنے پر کام شروع کر دیا ،وزیر سیاحت نے سیاحتی مقامات پر واقع تمام محکموں کے ریسٹ ہائوسز کے حوالے سے دس روزمیں رپورٹ طلب کر لی۔وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کی زیر صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری سیاحت ندیم محبوب ، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی احمد ملک سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر سیاحت کو مختلف محکموں کی جانب سے ریسٹ ہائوسز کی تفصیلات فراہم کی گئیں جس پر وزیر سیاحت نے سیاحتی مقامات پر واقع تمام محکموں کے ریسٹ ہائوسز کے حوالے سے دس دن میں رپورٹ طلب کر لی۔وزیر سیاحت راجہ یاسر ہمایوں تفصیلات سے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔راجہ یاسر ہمایوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق تمام محکمے ریسٹ ہائوسز عوام کے لئے کھولنے کے پابند ہیں،سیاحت کے لئے موزوں اضلاع میں موجود ریسٹ ہائوسز سے متعلق تفصیلات آئندہ میٹنگ میں پیش کی جائیں ۔وزیر سیاحت نے کہا کہ ریسٹ ہائوسز کی بکنگ کا طریقہ کار آن لائن ہوگا، ریسٹ ہائوسز کی ملکیت اور دیکھ بھال سے متعلق امور متعلقہ محکمہ کے پاس ہی رہیں گے۔محکمہ کے افسران محکمانہ ذمہ داریوں کے لئے ریسٹ ہائوس استعمال کر سکیں گے، ریسٹ ہائوس کا کرایہ بھی متعلقہ محکمہ حاصل کرے گا۔انہوںنے کہا کہ پچھلے ادوار میں تعلقات کی بنا ء پر ریسٹ ہائوسز طاقتور لوگ استعمال کر رہے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔تحریک انصاف کی حکومت میں عام آدمی بھی سرکاری ریسٹ ہائوسز استعمال کر سکے گا۔ ٹی ڈی سی پی اور متعلقہ محکمہ اپنی ویب سائٹ پر خالی ریسٹ ہائوسز کے حوالے سے تفصیلات جاری کرے گا۔لوگ ٹی ڈی سی پی اور متعلقہ محکمہ کی ویب سائٹ سے ریسٹ ہائوسز کو بک کروا سکیں گے۔انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت ریسٹ ہائوسز کی تزین و آرائش اور قابل استعمال بنانے کیلئے فنڈز فراہم کرے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Muslim League (N) did not have a collision shock, 2 4 but how many leaders joined the movement of justice?
Previous Post مسلم لیگ (ن) کو کمرتوڑ جھٹکا، 2 4 نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنے رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی؟
Next Post سب کیا سمجھتے رہے مگر پاکستان کے نئے چیف جسٹس کےنام کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا
What did everyone think but the new Chief Justice of Pakistan's nomination was announced regularly

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.