yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

می ٹو مہم کے بعد پاکستان کی ایک مخصوص کلاس کی جانب سے شروع کی گئی نئی مہم کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

Web Editor January 5, 2019 1 min read
After a campaign, details of the new campaign launched by a specific class of Pakistan will surprise you
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)   اب اور نہیں۔ کے نام سے ٹوئٹر پر ایک نئی مہم کا آغاز ہو گیا ہے جسکا مقصد معاشرے میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی حوصلہ شکنی اور ان کا سدباب کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس مہم کے سامنے آتے ہی کچھ خواتین اور مرد حضرات اس پر اپنے موقف کے ساتھ میدان میں آ گئے ہیں، یہ مہم دراصل ڈیجیٹل رائٹس گروپ خواتین کے مسائل اور حقوق کی وکالت کرنے والی ایک سماجی تنظیم ہے جس نے اس مہم کو شروع کیا ہے اور اس سلسلے میں مسلسل کئی ٹوئٹس کی ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ ‘ہراساں کرنے کے بہت سے طریقے ہو سکتے ہیں اور اس کو مختلف گروہ مختلف زاویہ نگاہ سے دیکھتے ہیں۔’ انھوں نے مزید کہا کہ ہر روز مختلف جگہوں پر ہراساں کیے جانے کے واقعات پیش آتے ہیں جس سے کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی طور پر متاثر ہوتا ہے جس میں اس کی صحت اور خوش و خرم زندگی بھی شامل ہے۔ بہت سی خواتین اس مہم کی زور شور سے حمایت کررہی ہیں۔ ایک ٹوئٹر صارف سیرت خان لکھتی ہیں کہ محفوظ اور غیر متعصبانہ ماحول خواتین کی ترقی اور آگے بڑھنے کے لیے ‘آن لائن اور آف لائن سپیس’ دونوں میں بہت ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایک حساس ماحول اور جس کا آغاز گھر کے اندر سے ہونا چاہیے انتہائی اہم ہے۔ قانون کا اطلاق ہونا چاہیے اس جانب پہلا قدم خواتین کے خلاف جرائم سے اٹھایا جانا چاہیے۔ ایک اور صارف سدرا کے خیال میں معاشرے میں بہت سے لوگ تو اس مسئلہ کو سمجھتے ہی نہیں۔ اس سوال پر کہ آخر ہراساں کیا جانا ہوتا کیا ہے ؟ سیرت نے جواب دیا کہ ان کے خیال میں ہر وہ عمل جس سے وہ کوفت کا شکار ہوں، بے چینی یا پریشانی محسوس کریں اور جس پر انھیں انکار کرنا پڑے اور کوئی دوسرا وہی کچھ کرنے پر اصرار کرتا رہے میرے خیال میں ہراساں کیے جانے کے زمرے میں آتا ہے۔ ڈجیٹل رائٹس گروپ کی طرف سے پوچھے گئِے ایک اور سوال پر ثنا فرخ شیخ کا کہنا تھا کہ اگر آپ سے کوئی کہے کہ اسے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ہے اس پر شک نہ کریں، اس کی بات سنیں اور اس کی مدد کرنے پر آمادہ رہیں اگر وہ اپنا دکھ بانٹنا چاہیں اور ان کے نجی معاملات کا احترام کریں۔ ایک اور صارف ثنا نے لکھا ہے کہ صرف لڑکے ہی لڑکیوں کر ہراساں نہیں کرتے ، لڑکیاں اور خواتین بھی جنس مخالف کو ہراساں کرتی ہیں دونوں صورتوں میں اس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے اور کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہوتا کچھ بھی نہیں اور لوگ صرف الزام لگا کر کسی دوسرے کی زندگی تباہ کر دیتے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
: Interesting comments on my picture of famous actress for Pink English
Previous Post : گلابی انگریجی کے لئے مشہور اداکارہ میرا کی تصویر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
Next Post ۔ نئے ماڈل کی رولز رائس گاڑی کے بونٹ پر لگا یہ قیمتی نشان چرانے کی کوشش کی جائے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے
. What is the result of the new model's rolls on the bonus vehicle trying to steal this precious mark?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.