yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

Web Editor October 7, 2017 1 min read
Admiral Zafar Mahmood Abbasi took over the Pak Navy Command
Share this:

پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو سونپ دی گئی۔ صدرمملکت نے3 اکتوبر کو ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو بحریہ کا نیاسربراہ مقرر کیا تھا۔

Admiral Zafar Mahmood Abbasi took over the Pak Navy Commandپاک بحریہ کے نئے سربراہ کے لیے کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا، ایڈمرل ذکاء اللہ ریٹائرڈ ہوگئے۔ پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سنبھال لی۔ سبکدوش ہونے والےایڈمرل ذکااللہ نےپریڈ کا معائنہ کیا۔ سابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد ذکااللہ نے تبدیلی کمان کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ خطے میں سیکورٹی کے حالات پیچیدہ ہیں ،چیلنجز ختم نہیں ہوئے، طاقت کا توازن قائم رکھنا ضروری ہے، پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیلنجز سےنمٹنے کےلیے ہر لمحہ تیار رہناہے،سی پیک کے علاقے میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکورٹی کے لیے پاک بحریہ مؤثر کردار ادا کررہی ہے ۔ ایڈمرل محمد ذکااللہ نے کہا کہ پاکستان اللہ کا خاص انعام ہے،یہ وطن ہمارے آباو اجداد کی محنت سے بنا۔اس کادفاع ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے ۔ ایڈمرل ذکا اللہ نے ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کوپاک بحریہ کاسربراہ بننےپرمبارکبادپیش کی اور کہا کہ پاکستان بحریہ سے وابستگی ہماری خوش قسمتی ہے۔ ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پاکستان نیول اکیڈمی اور بریٹینا رائل کالج برطانیہ سے ابتدائی تربیت کے بعد1981ءمیں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ اپنی پیشہ وارانہ قابلیت اور مہارت پراعزازی شمشیر حاصل کی۔سن 1989ءمیں رائل آسٹریلین کالج سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے وار اسٹیڈیز میں ایم ایس سی کی۔

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے 25ویں تباہ کن اسکواڈرن ، 21ویں مائنزا سکواڈرن اور آبدزوں کی کمان کی۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے کمانڈنٹ ، ڈائریکٹر جنرل میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ، منصوبہ بندی اور آپریشنز کے معاون رہ چکے ہیں۔ سن 2010ءمیں بین الاقوامی کمبائنڈ ٹاسک فورس 150کی کمان کی۔ فلیگ آفیسر کمانڈنگ پاک میرینز، کمانڈر کراچی کوسٹ، کمانڈر لاجسٹکس، کمانڈر پاکستان فلیٹ او ر جون 2017ء کو پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سطح آب اور زیر آب جنگی حکمت عملی کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کوہلالِ امتیاز (ملٹری ) سے نوازا جا چکا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Muhammad, Amir, Injured, in, second, test
Previous Post عامر کی انجری سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ
Next Post شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل
Syrian army enter the eastern city Mayadeen

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.