yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکار نواز الدین صدیقی تو بڑا رنگباز نکلا ۔۔۔۔ اہلیہ عالیہ صدیقی کے انکشافات نے ہلچل مچا دی

Web Editor July 21, 2020July 21, 2020 1 min read
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کے مشہور اداکارنواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی عرف انجنا کشور پانڈے نے ان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے ۔ ایک کھلے خط میں اداکار اور ان کی فیملی پرجذباتی و جسمانی استحصال کا الزام عائد کرنے والی اداکارہ عالیہ کا کہنا ہے کہ نوازالدین نے
اپنی ’’ پی آر مشینری‘‘ کی مدد سے میری کردار کشی کی کوشش کی لیکن جو کچھ بھی مجھ پر گزرا اس نے مجھے ایک مضبوط عورت بنادیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق عالیہ کا کہنا ہے کہ صرف شوہرہی نہیں بلکہ ان کے بھائی اورفیملی کے دیگرافراد بھی مجھے ہراساں کرتے تھے۔اپنے کھلے خط میں نوازالدین صدیقی کی اہلیہ نے دعویٰ کہ اس شادی میں انہوں نے بہت کچھ سہا اور اب وہ خاموش نہیں رہیں گی کیونکہ وہ اپنے بچوں اور دوسروں کیلئے صحیح مثال قائم کرنا چاہتی ہیں۔عالیہ کے مطابق نواز خاموش تھے کیونکہ ان کا اسٹارڈم ، پیسہ اورشہرت داؤ پرلگی ہوئی تھی۔ اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ میری کردار کشی کی کوشش کی گئی لیکن میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں اس لیے جھکنے سے انکارکیا۔اس سے قبل پنک ولا کو دیےگئے انٹرویو کے دوران اپنی شادی شدہ زندگی میں درپیش مسائل کے حوالے سے بات کی تھی۔ عالیہ نے اپنے شوہر نوازالدین صدیقی پر منی لانڈرمگ اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا تھا۔عالیہ نے الزام عائد کیا تھا کہ جب وہ پہلی بارامید سے تھیں تو نوازالدین دوسری عورتوں کو لے آیا کرتے تھے۔اس سے قبل 19 مارچ کو نواز الدین صدیقی کی 46ویں سالگرہ والے دن عالیہ نے انہیں خلع کا نوٹس بھجوایا تھا۔ ان کا کہناتھا کہ میرے اور نوازکے درمیان گزشتہ 10سال سے کچھ مسائل چل رہے تھے۔ لاک ڈاؤن کے دوران میں نے کافی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اب یہ شادی ختم کردی جائے۔بجرنگی بھائی جان، گینگ آف واسع پوراور بدلہ پور جیسی دیگرکامیاب ترین فلموں کے اداکار نے 2009 میں عالیہ سے شادی کی تھی۔اس جوڑی کے2بچے بیٹی شورا اور بیٹا یانی صدیقی ہیں۔ نوازالدین کی یہ دوسری شادی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post سونے کی قیمت میں ہزاروں کا اضافہ ! پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ ہر کوئی پریشان لاہو
Next Post خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کو (ن) لیگ چھوڑنے کی آفر! خوجہ برادران نے جواباً کیا فیصلہ کر لیا؟ ملکی سیاست کا رُخ ہی بدل کر رہ گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.