yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگےفرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگےفرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    شوبز
    • آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیاآسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا
    • وینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشافوینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشاف
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    • پاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموارپاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموار
    کاروبار
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

قرآن پیغامِ ہدایت (ہفتہ وار کورس)

Yes 1 Webmaster January 6, 2015 1 min read
Weekly Courses
Share this:
Weekly Courses
Weekly Courses

تحریر : شاہ بانو میر
انشاءاللہ 10 جنوری بروز ہفتہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی اللہ کے نورانی پیغام کو دنیا میں پھیلاتے ہوئے درس و تدریس کا نیا سلسلہ شروع کرنے والی ہے۔

محترمہ عفت مقبول صاحبہ کے بیانات پر مبنی “” دورہ قرآن 2013 “” ہر ہفتے والےدن 11 بجے سے ہوگا٬ قرآنی دعاؤں کو درست انداز میں سکھانے کا اہتمام بھی ہے٬خواتین جو قرآن پاک سے استفادہ حاصل کرناچاہتی ہیں ٬ قرآن پاک کو اس کے اصل مقصد کے ساتھ پڑھ کر اپنی زندگی میں یکسر تبدیلی لانا چاہتی ہیں ٬ وہ رابطہ کریں٬۔

دورہ قرآن خواتین کیلیۓ صرف ترجمہ تفسیر نہیں ہے٬ بلکہ دورانِ بیان کمال خوبی سے محترمہ عفت مقبول صاحبہ گھریلو ٹپس ٬ تربیت٬ اصلاح ٬ رشتوں میں باہمی روابط ٬ اسلام قرآن کو گھریلو زندگی میں نافذ کرنا کہ ہر طرف فلاح ہی فلاح دکھائی دے یہ کس آسانی سے آپ کی سوچ میں پیوست کر دیتی ہیں کہ اپنی تبدیلی کا احساس تک نہیں ہوتا۔

جب دوسرے چونکتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے٬ اب آپ کچھ الگ کچھ منفرد ہو چکے ہیں ٬ اور یہیں سے آغاز ہوتا ہے باشعور زندگی کا جس میں سب سے پہلے دنیا نہیں بلکہ آخرت کی سوچ ہے٬۔

پھر آپ اپنی ذات کو فنا کے سمندر سے نکلا کر بقا کے چشمے تک رسائی حاصل کرنے کی سعی کرتے ہیں٬ آپ کامعاشرے میں مضبوط مثبت کردار ٬ نئی نسل کی سوچ کو بہترین بنیاد پے پروان چڑھانا ٬ سب سے بڑھ کر اپنی ذات کی اہمیت شعور اپنے قیمتی ہونے کا احساس اجاگر ہوتا ہے۔

آپ کا بکھرتا ہوا گھر آپ کی سوچ کی تبدیلی سے ایک بار پھر رشتوں کی کڑیاں جوڑتا ہے اور وہی کمزور مالا جو بکھرنے کے قریب تھی اب نئے سرے سے جڑے نگینوں کی صورت چمکتی دمکتی دکھائی دیتی ہے۔

یہی ہے دورہ قرآن سوچ کی تبدیلی کاسفر محترمہ عفت مقبول صاحبہ کے ہمراہ اللہ پاک ہمیں سب کچھ بنا ہماری اہلیت کے عطا کرتا ہے٬ مگر یاد رکھیں کہ اللہ کی مُحبت اور ہدایت اللہ صرف مانگنے پر عطا کرتا ہے آئیے اللہ سے اپنے لئے ہدایت مانگتے ہوئے قرآن سے رہنمائی کا سفر شروع کریں نئی زندگی کی شعور کے ساتھ ابتداء کریں٬ قران پیغامِ ہدایت کورس میں شمولیت اختیار کر کے دنیا کے ساتھ ساتھ دین کو بھی سنوارلیں آخرت میں حتمی کامیابی حاصل کرنے کیلئے کوشش کا آغاز کریں۔

انشاءاللہ ہدایت اور اللہ کی محبت یہ صرف مانگنے سے ملتی ہے اور اگر ہمیں اللہ نے اپنے لئے چنا ہے تو انشاءاللہ ہم ضرور یہ کوشش کریں گی ٬ آئیے قران پیغامِ ہدایت کے سفر کا آغاز اللہ کی رحمتوں کے نزول کے ساتھ محترمہ عفت مقبول صاحبہ کے ساتھ کرتے ہیں۔ انشاءاللہ

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raj Kumar Hirani And Amir Khan
Previous Post فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی، جلد پاکستان آئوں گا، راج کما ر ہیرانی
Next Post این اے 122 میں دوبارہ گنتی سے عمران خان کی شکست ثبوت کے ساتھ ثابت ہو گئی، پرویز رشید
Pervaiz Rashid

Related Posts

فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے

فرانسیسی سیاستدان دیہی ووٹروں کو لبھانے کے لیے باروں اور کیفے کا رخ کرنے لگے

September 11, 2026
فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

September 11, 2026
فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

September 11, 2026
آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

September 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.