yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

  ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر منتخب کرلئے گئے، نوٹیفکیشن جاری ہونے پر سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کی مبارکباد

Web Editor May 3, 2018May 3, 2018 2 min read
abdul razaq dhal, of, France, approved, as, President, PPP, France, Qari farooq ahmed farooqi, congratulated, him, on, big, success
Share this:

پریس ( یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے پیپلز پارٹی اوور سیز کی تنظیم سازی کا آغاز کردیا۔ پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر کیلئے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کا نام فائنل کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے اووریسیز راہنمائوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم سازی کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت نے سابق ویزر اعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں اوورسیز تنظیم سازی کمیٹی قائم کی تھی۔ جس نے پہلے مرحلے میں فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کا انتخاب کیا اور  چوہدری عبدالرزاق ڈھل کو بطور صدر منظوری دیتے ہوئے ان کی کامیابی کونوٹیفکیشن جاری کردیا  ۔ پیپلز پارٹی فرانس کے راہنمائوں قاری فاروق احمد اور دیگر نے  بطور پارٹی راہنما ان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کیلئے ان کی خدمات انتہائی قیمتی ہیں ۔ جس وجہ سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کو اس عہدے کیلئے موزوں قرار دیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما اور سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری عبدالرزاق ڈھل انتہائی باوقار شخصیت ہیں اور اس عہدے کیلئے موزوں ترین ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے اور اوورسیز پاکستانیوں کو ایک فورم پر یکجا کرنے میں ان کی مدد کریں ۔

پیپلز پارٹی فرانس کے علاوہ یورپ بھر سے اور پاکستان سے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کو مبارک باد پیش کی اور ان کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

Chairman, Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has appointed following office bearers of Overseas chapters with immediate effect.

PPP Europe Organization:

1. President Dr. Irshad Kamboh (France)

2. Senior Vice President Ibrar Mir

3. General Secretary Amir Yasin s/o Ch.M.Yasin (London)

4. Information Secretary Hafiz Abdul Razzaque (Spain)

5. President PYO Europe Asif Ali Khan

6. General Secretary PYO Naveed Nabi Sultani

 

PPP Spain Organization:

1. President Chaudhry Ishtiaq

2. General Secretary Tariq Jamal

3. Information Secretary Javed Iqbal

 

PPP Norway Organization:

1. President Jahangir Nawaz

2. General Secretary Mirza Zulifqar

3. Senior Vice President Muhammad Asghar

4. Information Secretary Ismail Sarwar

 

PPP Greece Organization:

1. President Muhammad Shabir Dhama

2. Senior Vice President Syed Iqbal Shah

3. General Secretary Raja Mujahid Jarral

4. Information Secretary Malik Tariq Mehmood

 

PPP Itlay Organization:

1. President Sikandar Hayat Gondal

2. General Secretary Syed Riaz ul Haq Shah

3. Information Secretary Mirza Muhammad Ilyas Jarral

 

PPP Germany Organization:

1. President Zahid Shah

2. Senior Vice President Younas Chaudhry

3. General Secretary Farooq Chaudhry

 

PPP UK Organization:

1. Senior Vice President Khuwaja Kaleem ur Rehman

2. Dy. General Secretary Raja Javed Iqbal

3. Dy. Information Secretary Agha Tanvir Iqbal

4. Joint Secretary Waqar Aslam Kiyani

 

PPP France Organization:

1. President Ch.Abdul Razzaque

2. Senior Vice President Syed Kifayat Nadvi

3. General Secretary Pervaiz Siddiqui

4. Information Secretary Iftikhar Butt

5. Vice President Arshad Chakori

 

Notifications in this regard were issued from the Chairman’s Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro on Thursday.

Released by
Surendar Valasai
Incharge
Media Cell Bilawal House

abdul razaq dhal, of, France, approved, as, President, PPP, France, Qari farooq ahmed farooqi, congratulated, him, on, big, success

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Introducing freedom of journalism is to quit human thinking thinking frames, Shahbaz Sharif
Previous Post آزادی صحافت پرقفل لگانا انسانی ذہن کی سوچ کے دریچوں کوبند کرنا ہے، شہبازشریف
Next Post پی پی فرانس کا صدر منتخب ہونے پر چوہدری عبدالرزاق ڈھل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، سید کفایت نقوی
SYED, KAFAYAT, NAQVI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.