yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جلد تحریک انصاف کا ایک رکن اسمبلی گرفتار ہونے والا ہے۔۔۔

Web Editor December 15, 2018 1 min read
A member of the Tehreek-e-Insaf's assembly is going to be arrested ...
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) نبیل گبول کا کہنا ہے کہ جلد تحریک انصاف کا ایک رکن اسمبلی گرفتار ہونے والا ہے، نیب حکمران جماعت کو بھی نہیں چھوڑے گی، جلد ایک بڑی گرفتاری ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے ملک کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ناور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے گرد گھیرا تنگ سے تنگ کیا جا رہا ہے۔ مسلسل ایک دہائی تک اقتدار رہنے والی دونوں جماعتوں کے متعدد رہنماوں کیخلاف کرپشن کے الزامات ہیں، اسی باعث نیب کی جانب سے ان جماعتوں کے رہنماوں کیخلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جا رہا ہے۔ خاص کر جولائی کے عام انتخابات کے بعد ملک میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت کے بعد سے نیب کی کاروائیوں میں مزید اضافہ اور تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسی باعث پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن مسلسل الزام عائد کر رہے ہیں کہ انہیں تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے احتساب کے نام پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کا موقف ہے کہ حکمراں جماعت تحریک انصاف نیب کے ذریعے دونوں اپوزیشن جماعتوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ تاہم اس حوالے سے اب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کا ایک رکن اسمبلی گرفتار ہونے والا ہے، نیب حکمران جماعت کو بھی نہیں چھوڑے گی، جلد ایک بڑی گرفتاری ہونے والی ہے۔ تحریک انصاف کا ایک رکن قومی اسمبلی جلد گرفتار ہونے والا ہے۔ نیب حکمران جماعت کو بھی نہیں چھوڑے گی اور جلد ہی ایک بڑی گرفتاری ہونے والی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saeed Ghani puts the name of the Prime Minister to know that you will be very angry
Previous Post سعید غنی نے وزیراعظم کا ایسا نام رکھ دیا کہ جان کر آپ کو شدید غصہ آجائے گا
Next Post سکارف منفرد پیٹرن کے ساتھ ماربلا
Scarves marbled with unique patterns

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.