yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چند روز قبل فرانس کی ایک جیل میں ایک حاملہ خاتون کو سیکورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا

Web Editor March 7, 2019 1 min read
A few days ago, security personnel shot a pregnant woman in a prison in France
Share this:

فرانس:  شوہر کو خنجردینے والی خاتون کو پولیس نے ہلاک کردیا، تفصیلات کے مطابق جیل میں قید شوہر کو خفیہ طور پر خنجر تھمانے والی خاتون کو فرانسیسی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس میں قید دہشت گرد کی حاملہ بیوی نے جیل میں ملاقات کے دوران شوہر کو خفیہ طور پر خنجر دیا تھا۔نارمنڈی کی جیل میں شوہر کو خنجر تھمانے کا مقصد ڈیوٹی اہلکاروں کو زخمی کرنا تھا، دہشت گرد اور اس کی بیوی منگل کو کمرے میں علیحدہ ملاقات کررہے تھے۔اس دوران بیماری کا بہانہ کر کے خاتون نے اہلکاروں کو کمرے میں بلایا تھا جہاں 27 برس کے دہشت گرد نے خنجر مار کر دو اہلکاروں کو زخمی کردیا تھا، جوابی کارروائی میں خود بھی زخمی ہوا جبکہ گولی لگنے سے بیوی ہلاک ہوگئی۔ حکام کے مطابق زخمی دہشت گرد ہولو کاسٹ میں بچ جانیوالے شخص کو قتل کرنے کے جرم میں 30 برس قید کی سزا بھگت رہا تھا۔اس سے قبل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس ایک شخص نے چاقو کے حملے میں سات افراد کو زخمی کر دیا تھا جن میں سے چار شدید طور پر زخمی ہوئے ہوئے ۔ حملہ آور کی شناخت افغانستان کے باشندے کے طور پر کی گئی اور اسے حراست میں لے لیا گیا ، اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اس کے دہشت گردانہ حملہ ہونے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ زخمیوں میں دو برطانوی سیاح بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ فرانسیسی دارالحکومت کے شمال مشرقی 19 ویں ضلعے میں ایک نہر کے کنارے مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے ہوا۔ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آور نے انجان لوگوں کو نشانہ بنایا اور پہلے پہل دو مرد اور ایک خاتون کو کوائی دا لور میں ایم کے2 سینیما کے قریب نہر کے کنارے چاقو مارا۔ برطانوی وزرات خارجہ کے دفتر نے اپنے ایک بیان میں کہا ‘ہم فوری طرح پر اس واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں اور ہم فرانسیسی حکام سے رابطے میں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post یہ دوست مزاحیہ ہیں
Next Post میں اسے دیکھ نہیں سکتا.
I can't stop watching this!

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.