yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک عام انسان کھانا کھائے اور پانی پیے بغیر کتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے

Web Editor December 15, 2018 1 min read
A common human may eat food and live without drinking water
Share this:

لاہور(ٓویب ڈیسک) آپ کھانا کھائے اور پانی پیے بغیر کتنے عرصے تک زندہ رہ سکتے ہیں؟ بھارت میں رہنے والے ایک پنڈت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ75برس سے کچھ نہیں کھایا پیا۔ ‘بھارتی اخبار’ ٹائمز آف انڈیا کی معلومات کے مطابق، 83سالہ پراہلاد جانی نامی سادھو سات برس کی عمر سے امبا جی نامی مندر کے قریب واقع ایک غار میں خوراک اور پانی کے بغیر زندگی گزار رہا ہے۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر اس نے ایسی زندگی کا انتخاب کیوں کیا اور اب تک زندہ کیسے ہے؟اس بارے میں جانی کا دعویٰ ہے کہ اس نے تین دیویوں کی آشیرباد سے سات برس کی عمر میں روحانی رازوں کا پتہ لگانے کے لیے گھر کو خیرباد کہا۔ اس کا مزید کہنا ہے کہ’’اگرچہ میں جنگل میں ایک سو سے دو سو کلو میٹر پیدل چلتا ہوں، لیکن اس کے باوجود مجھے کبھی پسینہ نہیں آیا اور نہ ہی کبھی میں تھکا اور نہ مجھے نیند آئی۔ میں تین گھنٹے سے لے کر کئی ماہ تک مستقل گیان کر سکتا ہوں۔‘‘اگر میڈیکل سائنس کی رو سے دیکھا جائے، تو پنڈت جانی کا یہ دعویٰ احمقانہ لگتا ہے، کیونکہ سائنس ہمیں یہ بتاتی ہے کہ کوئی بھی شخص پانی پیے بغیر زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ اور کھانا کھائے بغیر زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہ سکتا ہے، لیکن اس کے باوجود پنڈت کے ان دعووں کو قطعی طور پر مسترد نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ ڈاکٹرز نے اس کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا ہے۔*پنڈت جانینے کہا ہے کہ وہ اپنی خوراک پودوں کے رس سے حاصل کرتا ہے۔ جو غار کے ایک سوراخ کے ذریعے اس کی پلیٹ میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ پنڈت کے ان تمام دعووں کا تین ہفتوں کے دوران ایک اسپتال میں مختلف ٹیسٹوں کے ذریعے 30ماہرین نے تجزیہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے جانی کو احمد آباد کے اسٹرلنگ اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں کیمروں کے سامنے اس کا مشاہدہ کیا گیااور اس کے نتیجے میں پتہ چلا کہ اس نے پندرہ روز تک اسپتال میں نہ کچھ کھایا اور نہ پیا اور نہ ہی اسے قضائے حاجت محسوس ہوئی۔ اس بارے میں نیورولوجسٹ، ڈاکٹر سدھیر شاہ کا کہنا ہے کہ ’’ یہ سب ہمارے لیے ناقابل یقین تھا۔اب ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ سادھو کا جسم ایک مکمل فطری ماحول میں گیان اور یوگا کے نتیجے میں حیاتیاتی طور پر تبدیل ہو گیا۔‘‘ بھارت میں موجود ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سادھو میں رونما ہونے والی اس تبدیلی کا تعلق ’’ امرتا چکرا‘‘ (تیسری آنکھ چکرا) سے ہے۔ کیونکہ ہندو تعلیمات کے مطابق، اس سے ایک ایسا جادوئی رس نکلتا ہے کہ جو انسان کو بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رکھتا ہے۔ پراہلاد جانی کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ 83برس کا ہونے کے باوجود اس کا دماغ ایک25 سالہ نوجوان کی طرح ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Qazi assassinated Hussein Sabi escaped in jail
Previous Post جیل میں قید قاتل حسینہ سب پہ بھاری نکلی ۔۔۔ ایسا اعزاز حاصل کرلیا جس کی خواہش لاکھوں لڑکیاں کرتی ہیں
Next Post ظاہری فرق کے علاوہ مرد اور عورت کے جسموں میں ایسے فرق جن سے آپ یقیناً ناواقف ہونگے
Apart from the obvious difference in the body of men and women, the difference that you are certainly unaware of

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.