پیرو میں فٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کی خوشی میں شائقین دیوہیکل فٹ بال جرسی اُٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔ فٹ بال کے دیوانوں نے اپنی ٹیم کی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کا 
فٹ بال کے سینکڑوں مداح پیرو کی اپنی ٹیم کی دیوہیکل آفیشل ٹی شرٹ اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔
پیرو کی نیشنل فٹ بال ٹیم جرسی کے اس غیرمعمولی سائز کے ساتھ یہ نوجوان خوشی میں جھومتے گاتے اور رقص کرتے جشن مناتے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے دکھائی د ئیے۔










