yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

F A Farooqi September 6, 2016 1 min read
Aik Sham Gazio aur Shaheedon ke Naam
Share this:
Defence Day of Pakistan
Defence Day of Pakistan

تحریر: حسیب اعجاز عاشر
چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر
خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا
مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن
تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا

چھ ستمبر ١٩٦٥ کو جذبہ ِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز پاکستان کی سالمیت اور قوم کے تحفظ کے لئے عظیم قربانیاں دے کرہماری نڈرسویلین اوربہادر بری،بحری و فضائی افواج نے طاقت کی ایک نئی قابلِ رشک جنگی تاریخ رقم کی تھی۔ہر کوئی انفرادی و اجتماعی حثیت میں وطن عزیز پر تن من دھن قربان کر دینے کیلئے ایک دوسرے پر فوقیت کی دوڑ میں تھا۔یہی وجہ تھی کہ ہتھیاروں اور عدوی اعتبار سے ہم سے کئی گناہ بڑی طاقت کو ١٧ دن تک جاری رہنے والی جنگ میںمنہ توڑ شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔اِس دن کو جسے یومِ دفاع پاکستان کے نام دیا گیا،آج ملک بھر میں روایتی اور بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے تا کہ وطن عزیز کے خلاف برسرپیکار قوتوں کو ہم یک جہتی کی اعلی مثال پیش کر کے شرمندہ و خوف زدہ کر دیں۔پرچم کشائی، ملک بھر کی مساجد میں ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائوں سمیت مزارِ قائد پرچاق و چوبند گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے انعقاد کے علاوہ شہیدانِ وطن کے مزاروں پر دعائیہ تقاریب، مخصوص مقامات پر پاک فوج کے زیرِ استعمال اسلحے کی نمائش کی تقاریب،سول سوسائٹی کی جانب سے اظہار یک جہتی کے طور پر ریلیاں ، اور مختلف تنظیموں کے زیرِاہتمام جذبہ حب الوطنی سے بھرپور تقاریب کو انعقاد کر کے شہیدوں اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے ۔

6 September 1965 Shaheed
6 September 1965 Shaheed

ایسے میں چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ہی دو روز قبل پنجاب کمپلیکس قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہیومن جسٹس فرنٹ پاکستان(رجسٹرڈ)، سوہنا پاکستان میڈیا گروپ(رجسٹرڈ) اور رورنامہ پاکستان کے زیرِ اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر کے اشتراک سے ”ایک شام۔۔غازیوں اور شہیدوں کے نام”تقریب کا انعقاد کی گیا۔خوبصورت اور دلکش تقریب کے انعقاد پر منتظمین خصوصاًسید محمود الحسن گیلانی، فیصل مجیب شامی، تسنیم یوسف بٹ اور مہر جنید رشید کی کاوشوں کو خوب سراہا گیا۔تقریب کا باقاعدہ آغاز اللہ تعالی کے بابرکت نام سے ہوا، ۔نظامت کے فرائض عزیز شیخ کے ہمراہ سدرہ نے حسب روایت اپنے مخصوص انداز میں سرانجام دے کر خوب پذیرائی حاصل کی۔سنگرز نے اپنی گائیکی کے خوب جوہر دیکھائے اور اپنی سریلی اور من موہنی آوازوں سے سماعتوں میں رس گھولتے رہے۔

مقبول کامیڈین طارق جیکسن(طارق محمود)نے اپنے فن سے محفل میں بھرپور رنگ جمایا شرکاء بہت لطف اندوز ہوئے اور دل کھول کر تالیوں سے پسندیدگی کی سند پیش کرتے رہے۔تقریب میں سماجی ،سیاسی، صحافتی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں کچھ معروف شخصیات کو اچیومنٹ ایوارڈ ٢٠١٦ سے بھی نوازا گیا جن میں کرنل (ر)یونس برولا، حسیب اعجاز ، ارشد بٹ، منشاء قاضی، نصیر الحق ہاشمی، بابر سلیم، محمود الحسن گیلانی، جنید ، تسنیم یوسف، حکیم آصف نذیر سمیت دیگر شامل تھے۔ چکوال سے تشریف لائیں نوجوان ادیبہ نمرہ ملک نے اپنی تصانیف کا تحفہ محمدود الحسن گیلانی کو پیش انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج مسرت کا سماع ہے اور اِس تقریب میں شرکت میرے لئے باعث اعزاز ہے اللہ کرے یہ خوشیاں بڑھتی رہیں اور غنچے کھلتے رہیں۔

کس کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی
ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اُڑا کرتے ہیں

Aik Sham Gazio aur Shaheedon ke Naam
Aik Sham Gazio aur Shaheedon ke Naam

نامور ادیب شاعر کالم نگار منشاء قاضی کو تقریب کی مناسبت سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج ٦ ستمبر ١٩٦٥ کی جنگ کے غازیوں اور شہیدوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں اِس دن ہمارے نوجوانوں نے قربانی کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔دشمن نے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر ہمارے سپوتوں نے ثابت کر دیا کہ اپنی دھرتی ماں کی طرف اُٹھنے والی ہر انگلی کو توڑ دینے کی ہر صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے پاک افواج کا ترک افواج سے موازنہ کرتے ہوئے کہ ہماری جرات میں بڑی مماثلت ہے ۔ ترک فوج نے روس کے خلاف خار دار تاروں پر لیٹ کر اپنے گھوڑوں کے لئے راستے ہموار کر دیئے تھے اور پاک فوج کے جوان بھی دشمنو ں کے ٹینکوں تلے لیٹ کر دشمنوں کے پرکھچے اُڑا رہے تھے۔انہوں نے بھی اپنے دشمن کے فرار کے راستے بند کر دیئے تھے اور ہم نے دشمن کو ناکوں چنے چبا ڈالے۔یہ داستانیں ہمیں شجاعت اور بہادری کا پیغام دیتیں ہیں ۔حالات تقاضا کر رہے ہیں کہ ہمیں آج بھی اُسی جذبے ،ہمت اور باہمی محبت و یک جہتی کی ضرورت ہے۔

تقریب کا رنگ بدلا اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی سرئوں کی ننھی ملکہ فریحہ اکرم کو اپنی گائیکی سے محظوط کر دینے کے لئے سٹیج پر مدوح کیا گیا ہمیشہ کی طرح اِس بار بھی فریحہ نے اپنی سریلی آواز کے جادوسے گائیکی کے متوالوں کے دلوں کو جیت لئے ۔آغاز یوم دفاع کے حوالے سے نورجہاں کے گیت ”اے راہِ حق کے شہیدوں وفا کی تصویرو۔۔تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں” سے ہوا ، کئی سدا بہار ملی نغموں کا انتخاب پرکشش دھنوں کیساتھ پیش کر کے شرکاء کے خون کو گرما دیا ۔شرکاء کی نعروں ،آنکھوں کی چمک اور چہرے کی شادابی عکاس تھی کہ سینے تنے ہیں اور سر فخر سے بلند ہیں۔فریحہ نے صوفیانہ کلام پیش کیا تو شرکاء جھوم جھوم اُٹھے اور ہم زبان ہو کر ساتھ ساتھ گنگائے اور سماں ہی باندھ دیا۔وقت کی رفتار تھمنے کو نا تھی اختتامی گھڑیاں دستک دے چکی تھی مگر شرکاء کی تقریب میں دلچسپی جوں کی توں تھی اور وہ فریحہ کو اُور سننے کے بے چین تھے۔ آخری کلام ”دما دم مست قلندر”پیش کیا ۔تقریب کے اختتام پر تمام شرکاء سٹیج پر مہمانان کے ساتھ سٹیج پر سلفیوں اور فوٹو سیشن میں مصروف نظر آئے۔تقریب میں مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے اہل خانہ سمیت شرکت کی ۔اِس دعائیہ کلمات کے ساتھ اختتام پذیر کرتا ہوں کہ یا اللہ پاک سرزمین پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھنا اور اِسے رہتی دینا تک قائم دائم رکھنا۔آمین

Haseeb Ejaz Ashir
Haseeb Ejaz Ashir

تحریر: حسیب اعجاز عاشر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Cultural Festival
Previous Post ملک پرویز نارویجن وزیراعظم کے ساتھ ثقافتی میلے پر پتنگ بازی کرتے ہوئے
Next Post چوہدری اسماعیل سرور کا پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ
Dinner for Journalists

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.