yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔ سولہ سے بیس

Yes 2 Webmaster March 12, 2016 1 min read
beauty girl cry
Share this:
beauty girl cry
beauty girl cry

تحریر : سید انور محمود
سو لفظوں کی کہانی نمبر 16۔۔۔۔غم ۔۔۔۔۔۔
اسلم نے بہت دن بعد الطاف حسین کی تقریر سنی تھی
وہ کہنے لگا بھائی کبھی کبھی گاکر بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں
جب ذوالفقار مرزا نے بھائی کے خلاف پریس کانفرس کی
تو بھائی نے ذوالفقار مرزا کو گاکر دھمکی میں جواب دیا
‘پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاو
پردہ جو اُٹھ گیا تو بھید کھُل جاے گا’
لیکن تین مارچ کی مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے بعد
بھائی بہت غمزدہ ہیں اورکل وہ تقریر میں گارہے تھے
‘دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے
عمر بھر کا غم ہمیں انعام دیا ہے’

سو لفظوں کی کہانی نمبر 17۔۔۔۔کراچی ڈوب جائے گا۔۔۔۔۔۔
‘کراچی ڈوب جائے گا’ کانفرنس بڑئے زور و شور سے جاری تھی
سینیٹرساجد میر نے بتایا کہ کراچی 2060 تک سمندر میں ڈوب جائے گا
ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا اور اس مسئلہ کو جلد حل کرنے پر زور دیا
آخر میں وزیر اعلی سندھ نے فرمایا کہ میں بہت بوڑھا ہوچکا ہوںاور 2060 بہت دور ہے
لہذا ہم نے کراچی کے تمام گٹروں سے گندے
پانی کو سڑکوں اور گلیوں میں بہنے کا انتظام کردیا ہے
یہ پروگرام کامیابی سے جاری ہے
ہمیں امید ہے کراچی ہمارئے دور میں ہی گٹروں کے پانی میں ڈوب جائے گا

سو لفظوں کی کہانی نمبر 18۔۔۔۔میزبانی۔۔۔۔۔۔
آپریشن ضرب عضب کیا ہے؟
خوشی محمد کے اس سوال پر غصہ تو بہت آیا لیکن جواب میں کہا
گذشتہ بیس ماہ سے آپریشن ضرب عضب کے زریعے
پاکستانی فوج دہشتگردوں سے لڑرہی ہے
اور ان کےمضبوط ٹھکانوں کا خاتمہ کر دیا ہے
خوشی محمد نےطنزیہ انداز سے پوچھا
کون سے دہشتگردوں سے لڑرہے ہو؟
کس کے ٹھکانے ختم کیے ہیں؟
کیا آپ نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا بیان پڑھا ہے کہ
افغان طالبان کی قیادت پاکستان میں ہے اور اُن کے خاندان بھی
خوشی محمد کا آخری سوال تھا
ہم کب تک کرائے کے جہادیوں کے میزبانی کرینگے؟

سو لفظوں کی کہانی نمبر 19۔۔۔۔جیسے کو تیسا۔۔۔۔۔۔
بھارت جانے سےقبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اعلان کیا ہے کہ
ہم اپنے کپڑوں ، بیٹ اور گیندوں کے علاوہ کلاشنکوف، ہینڈ گرینڈاور کریکر بھی ساتھ لاینگے
اس لیے اگر کوئی بھارتی شہری ہمارئے میچ کے دوران
اسٹیڈیم میں داخل ہواا تو اسکا انجام برا ہوگا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کپتان کے اس اعلان کے خلاف احتجاج کیا ہے
بھارتی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ
جبتک پاکستانی کپتان اپنا بیان واپس نہیں لیتے ہم اپنی ٹیم کو اسٹیڈیم نہیں آنے دینگے
ماہرین کے مطابق پاکستانی کپتان کا اعلان
بھارتی شدت پسندوں کےلیے جیسے کو تیسا ہے

سو لفظوں کی کہانی نمبر 20۔۔۔۔دھرم شالا۔۔۔۔۔۔
روٹی لینے کےلیے ڈاکٹر الیاس لائن میں کھڑئے تھے
ایک شخص انکے پاس آیا اور بولا
بابو جی چار روٹی کے پیسے دئے دیں
میرئے بچے بھوکے ہیں
ڈاکٹر الیاس نے کاونٹر سے چار روٹیوں کی پرچی لی اور اس شخص کے حوالے کردی
وہ شخص پرچی دیکھ کر بولا میں نے روٹی کے پیسے مانگے تھے روٹی کی پرچی نہیں
ڈاکٹر الیاس نے پوچھا اس سے تمیں کیا فرق پڑتا ہے
وہ بولا آپ پیسے دیتے تو میں آگے جاکر کسی اور سے یہ ہی سوال کرتا
اپنی پرچی واپس لے لیں بیکار میں میرا ٹائم بھی کھوٹی کیا

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Children Playing
Previous Post اپنے بچوں کا بچپن بچائیں
Next Post کیا ملک اپنی اصل منزل کی جانب گامزن ہو رہا ہے
Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.