کراچی……کراچی کے ایم اےجناح روڈپررینجرزکی جانب سےاسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔رینجرز کی جانب سے گرومندر کےقریب ایم اےجناح روڈپراسنیپ چیکنگ کی گئی۔
اسنیپ چیکنگ کے دوران رینجرز اہلکاروں نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو روک کر ان کی اور سوارں کی تلاشی لی۔
By Yesurdu on March 12, 2016
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***