yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

Yes 1 Webmaster March 5, 2016 1 min read
Mumtaz Qadri
Share this:
Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri

تحریر: ملک نذیر اعوان
قارئین محترم دنیاوی قانون کی رو سے تو ملک ممتاز حسین قادری شہید کو سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔لیکن اللہ تعالیٰ کے قانون اور عدالت میں وہ کامیاب اور سر خرو ہوا۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد کا سلوگن ایسے نہیں اس کی حقانیت آج بھی قائم ہے۔ قارئین حضرت امام حسین کی شہادت نے امر کا جام نوش کر لیا مگر ان کا نام آج بھی عزت و احترام اور رہتی دنیا تک قائم ہے۔لیکن پلید یزید کا کوئی نام لینے والا نہیں۔غازی علم دین شہید کو آج بھی عزت و تکریم سے یاد کرتے ہیں۔لیکن اس ملعون شخص جس کا کوئی نام لکھنا بھی گوارا نہیں کرتا۔

٠٤ جنوری سن ٢٠١١ کو غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید نے یہ ثابت کر دیا کہ حضور پر نور آقا دو جہاں ۖ کی محبت اور شان میںکسی نے ذرا بھر بھی گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی اور سلمان تاثیر قرآن پاک سے دور رہا اور شراب،زنا کا عادی تھا۔یہاں تک کہ اس کا کوئی جنازہ پڑھانے والا نہیں تھا۔لیکن ناظرین ملک ممتاز حسین قادری شہید کا یادگار جنازہ تھا لوگوں کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں یہ ایک تاریخی جنازہ تھا۔مگر حکو متی غفلتی کی انتہا ہے یہ تو ملک ممتاز حسین قادری شہید کے جنازے کو کوریج بھی نہیں دے رہے تھے۔اس مرد مجاہد نے جان تو دے دی مگرکسی کے آگے جھکا نہیں قارئین ملک ممتاز حسین قادری شہید کو جج اور وکلاء کئی با کہتے رہے کہ آپ کہہ دیں کہ جب میں نے سلمان تاثیر کو قتل کیا میں اس وقت ہوش میں نہ تھا۔ہم آپ کو بری کر دیں گے۔

لیکن ملک ممتاز حسین قادری شہید نے کہا کہ میں جان تو قربان کر سکتا ہوں مگر جھوٹ نہیں بولوں گا۔اور اللہ پاک نے قرآن مجید میں بھی ارشاد فرمایا،،جو اللہ اور اس کے رسولۖ کو ایذا پہچائے گا اس دنیا میں بھی اس پر لعنت ہو گی اور آخرت میں بھی ایسے آدمی پر لعنت ہو گی۔جو اللہ اور اس کے محبوب ۖ کا منکر ہے ۔اس کی اسلام میں بھی بے شمار مثالیں مو جود ہیں۔جیسا کہ مشہور واقعہ آپ نے سماعت کیا ہو گا۔ایک مرتبہ یہودی اور منافق کا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا۔ تو یہودی نے کہااس کا فیصلہ رسول اللہ ۖ کی عدالت میں ہو گا۔تو یہودی کی بات میں صداقت تھی تو اللہ کے محبوب ۖ نے یہودی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔تو منافق شخص نے کہا کہ سیدنا حضرت عمر فاروق کی عدالت میں چلتے ہیں۔تو جب ان دونوں نے آپ کو سارا واقعہ سنایا اور یہودی نے یہ بھی کہا کہ امیر المومنین اللہ کے محبوب ۖ نے میرے حق میں فیصلہ صادر فرمایا۔تو حضرت عمر فاروق نے فرمایا،،کہ میں اندر سے ہو کر آتا ہوں میں آپ کا فیصلہ کرتا ہوں حضرت سیدنا فاروق اعظم نے چادر اوڑھی اور اس کے نیچے تلوار لی اور آپ نے آتے ہی اس منافق شخص کا سر قلم کر دیا۔آپ نے فرمایا جو اللہ کے رسول ۖ کا فیصلہ رد کرتا ہے ایسے شخص کے لیے حضرت عمر فاروق کا یہ فیصلہ ہے۔

اور قارئین محترم سرکار دو عالم ۖ کے پروانے اور غلام ہر دور میں مو جود ہیں۔ممتاز حسین قادری شہید سے پہلے بھی عاشق رسول اللہ کے غلاموں کو سولی پر لٹکایا گیا ۔غازی علم دین شہید،عبد القیوم شہید،عبداللہ بن شہید انہوں نے اپنی جانوں کا نزرانہ تو پیش کر دیا لیکن اللہ کے رسول ۖ کی شان میں اگر کسی نے گستاخی کی تو ان کو اصل جہنم کر دیا۔مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے۔کہ ہمارے ملک میں قانون صرف غریب آدمی کے لیے ہوتا ہے۔امیر جو مرضی کریں ان کے لیے کوئی سزا نہیں ہے اگر وہ جتنے قتل کر دیں ان کے لیے کوئی پھانسی نہیں ہے۔اور قارئین ایسی بے شمار مثالیں آپ کے سامنے موجود ہیں۔ناظرین ریمنڈ ڈیوس نے دن دہاڑے لاہور کے اندر مسلمانوں کو بے گناہ قتل کیا اس کے خلاف کوئی کیس نہیں بنایا وہ رات کی تاریکی میں غائب ہو گیا،مصظفیٰ کانجو کے بیٹے سرعام خون بہایا اس کو کسی نے پھانسی پر نہیں لٹکایا،ماڈل ٹائون میں جو بے گناہ لوگ شہید ہوئے ہیں

ان کے خلاف کیا ایکشن ہوا اورقصور میں٢٠٠ بچوں سے بد فعلی کرنے والے ایم پی اے جس کی حویلی میں یہ گناہ ہوا آج تک کسی نے کچھ کیا یہ سب آزاد پھر رہے ہیں۔کیونکہ یہ سب وڈیرے ہیں اور سیاسی طاقت والے ہیں۔لیکن جب کوئی غریب شخص کسی گستاخ رسول ۖ کو قتل کرے تو اس کومغربی آقائوں کے اشاروں پر پھانسی پر لٹکایا جاتا ہے۔یہ کہاں کا انصاف ہے کاش آج سیدنا حضرت عمر فاروق کی عدالت ہوتی تو ایسا کبھی نہ ہوتاآپ فرماتے تھے کہ اگر کوئی کتابھی دجلہ کے کنارے بھوکا اور پیاسا مر گیا تو اس کا بھی قیامت کے دن عمر جواب دہ ہو گا۔قارئین ملک ممتاز حسین قادری شہید نے اپنے آقا ۖ کی ناموس کی خاطر یپنے اہل و عیال کو چھوڑ کر سولی کے پھندے کو چوم لیا اور سرکار دو عالم ۖ کی شان میں گستاخی ہر گز برداشت نہ کی۔آخر میںملک ممتاز حسین شہید کی شہادت کے موقع پر دعا گو ہوںکہ اللہ کریم ان کی تربت پرکروڑوںرحمتوں کا نزول فرمائے اورحضور پر آقا دو جہاں،مدینہ راحت،قلب سینہ ۖ کے جلوئوں سے ان کی قبر کومنور و روشن فرمائے۔ آمین۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیر اعوان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Petroleum product prices
Previous Post تیل کی قیمتوں میں کمی کیا گندم کی قیمت بھی کم ہوسکتی؟؟
Next Post پیرس: منہاج القرآن فرانس کی تنظیم نوءآج ہو گی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پیرس پہنچ گئے۔
MQI France

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.