پیرس۔پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما گلزار احمد لنگڑیال نے فرانس کے سینئر صحافی بابر مغل کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں تھیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے بابر مغل کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورمرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔





