yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

برطانوی اسکول،ہر پانچویں طالبہ جنسی ہراسیت کا شکار

Yesurdu February 23, 2016 1 min read
Share this:
British School,
British School,

لندن…….برطانیہ کے اسکولوں میں ہر پانچ طالبات میں سے ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے یا اس سے زبردستی جنسی مراسم استوار کیے جاتے ہیں جبکہ پانچ میں سے نصف کا کہنا ہے کہ انھیں بے ہودہ باتوں کا سامنا رہا ہے۔
خلیجی اخبار کے مطابق برطانوی تھنک ٹینکپلان یوکے نے دو ہزار سے زیادہ خواتین سے سروے کیا ہے۔ان میں سے 22 فی صد کو اسکول میں تعلیم کے دوران جنسی ہراسیت ،جنسی تعلق یا ریپ کا سامنا ہوا تھا۔
سروے میں حصہ لینے والی دوہزار سے زیادہ خواتین میں سے 22 فی صد کا کہنا تھا کہ انھیں اسکولوں میں کسی نہ کسی شکل میں ہراساں کیا گیا تھا۔ان میں سے ساٹھ فی صد خواتین نے اپنے ساتھ پیش آنے والے جنسی ہراسیت کے واقعات کو کبھی رپورٹ نہیں کیا تھا۔18 اور 24 سال کے درمیان ہر تین میں سے ایک برطانوی عورت کا کہنا ہے کہ انھیں اسکول کے زمانے میں غیر مطلوب جنسی تعلق کا تجربہ ہوا تھا جبکہ 25 سال سے زائد عمر کی ہر دس میں سے ایک عورت کو بھی یہی تجربہ ہوا ہے۔تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق اسکولوں میں جنسی ناروا سلوک بچیوں کی تعلیم ادھوری چھوڑنے کی سب سے بڑی وجہ ہے اور دنیا بھر میں صرف اس ایک وجہ سے چھ کروڑ ساٹھ لاکھ لڑکیاں اسکول نہیں جاتی ہیں۔بعض ممالک میں بچیوں کو گھر سے اسکول جانے اور وہاں سے واپس آنے کے دوران راستے میں ہراساں کیا جاتا ہے۔یونیسیف کے ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں پندرہ کروڑ لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔خواہ یہ لاگوس ،لیما یا لندن ہو،ہر جگہ لڑکیوں کا ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ وہ خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں،اس لیے وہ اسکول نہیں جاسکتی ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post افغان حکومت و طالبان کا امن مذاکرات کا چوتھا اجلاس آج کابل میں ہو گا
Next Post چینی وزیر خارجہ منگل سے امریکہ کا تین روزہ کرینگے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.