yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بھوک کس کی ۔ اناج کس کا

Yes 1 Webmaster February 13, 2016 1 min read
Dervish
Share this:
Dervish
Dervish

تحریر: کامران ساقی
ایک بزرگ کے گھر پانچ درویش حاضر ہوئے۔ اتفاق سے وہ کھانے کا وقت تھا۔ بزرگ نے اپنی خادمہ کو الگ بلا کر ہوچھا ۔ مہمانوں کی تواضع کے لئے گھر میں کچھ کھانے کو ہے؟۔ خادمہ نے بتایا کہ صرف ایک روٹی موجود ہے۔ بزرگ نے فرمایا کہ ایک روٹی سے کیا ہوگا؟۔ مہمانوں کے حصے میں ایک ایک ٹکڑا ہی آئے گا۔ یہ کہہ کر آپ مہمانوں دوویشوں کے پاس تشریف لے آئے۔ ابھی تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ ایک سوالی نے در پر صدا دی۔ بزرگ نے فرمایا کہ وہ روٹی اس ضرورت مند کو دے دو جو دروازے کے باہر کھڑا ہی۔

خادمہ نے آپ کے حکم کی تعمیل کی اور بزرگ مہمانوں کے ساتھ مصروف گفتگو ہو گئیں۔ کچھ دیر بعد خادمہ حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا۔ ”ایک شخص کھانا لے کر آیا ہے”۔ ”کتنی روٹیاں؟” بزرگ نے خادمہ سے پوچھا۔ جب خادمہ نے بتایا کہ دو روٹیاں ۔تو آ پ نے فرمایا کہ اسے واپس کر دو ۔ وہ شخص غلطی سے ہمارے گھر آگیا ہے اور وہ کھانا ہمارا نہیں ہے”۔ خادمہ نے روٹیاں واپس کر دیں۔ تھوڑی دیر بعد خادمہ نے اطلاع دی کہ ایک اور شخص کھانا لے کر آیا ہے۔ بزرگ نے روٹیوں کی تعداد پوچھی تو آپ کو بتایا گیا کہ پانچ روٹیاں ہیں۔ بزرگ نے جوابا فرمایا ۔ ”اس بار بھی کھانا لانے والے سے غلطی ہو گئی۔

اس سے کہہ دو کہ وہ کھانا ہمارا نہیں ہے”۔ تیسری بار ایک اور شخص کھانا لے کر آیا۔ پھر جب خادمہ نے آپ کو بتایا کہ گیارہ روٹیاں ہیں تو بزرگ نے مسرت کے لہجے میں فرمایا۔ ”ہاں! یہ کھانا ہمارا ہے۔ اسے قبول کر لو۔” خادمہ نے کھانا لا کر درویش مہمانوں کے سامنے سجا دیا۔ پھر جب درویش کھانا کھا چکے دو ایک مہمان نے عرض کیا کہ تین مختلف اشخاص کھانا لے کر آئے۔ دو افراد کو آپ نے واپس کر دیا مگر تیسرے شخص کے لائے ہوئے کھانے کو قبول فرما لیا۔ آخر کیا راز ہے؟۔ بزرگ نے درویشوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا۔ ”حق تعالیٰ فرماتا ہے کہ دنیا میں ایک کے بدلے دس اور آخرت میں ستر دوں گا۔ بس اسی حساب کتاب کی بنیاد پر میں نے دوآدمیوں کو واپس لوٹا دیا اور ایک شخص کا کھانا قبول کر لیا۔ جس نے اللہ کی راہ میں سوالی کو ایک روتی دے کر رزاق عالم سے سود ا کیا تھا۔

Roti
Roti

پھر جب ایک شخص دو روٹیاں اور دوسرا پانچ روٹیاں لے کر آیا تو میں نے جان لیا کہ یہ حساب درست نہیں ہے۔ تیسرا شخص گیارہ روٹیاں لے کر آیا تو میں نے کسی تردد کے بغیر انہیں قبول کر لیا کہ یہ عین حساب کے مطابق تھیں اور دینے والے کی شان رزاقی کو ظاہر کر رہی تھیں۔ دس روٹیاں میری ایک روتی کے بدلے میں تھیں اور جو روٹی میں نے سوالی کو دی تھی اللہ تعالیٰ نے وہ بھی واپس کر دی تھی” ۔ہر شخص حکومت وقت کو اپنی اور معاشرے میں آباد افراد کی حالت زارکا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ بد قسمتی سے ہم اپنے حقوق سے تو آگاہ ہیں مگرفرائض سے نہیں۔ پسماندہ علاقوں میں تعلیمی حالت ، صحت اور بھوک کی ذمہ دار ی ہم سب کی بھی ہے۔

زرا غور کیجئے ۔ ہماری گلی ، گائوں ، محلے ، شہر میں کتنے بچے ہیں جو سکول نہیں جاتے؟۔ ہم خود اپنی موٹر گاڑیوں کو انہیں بچوں سے صاف کرواتے ہیں۔ ہم نے ہی ان معصوم بچیوں کو اپنی بیگمات کی سہولت کے لئے نوکرانیاں بنا رکھا ہے۔ روز ہماری گلی محلے میں لوگ علاج کے لئے پیسے نہ ہونے کے باعث زندگی کی جنگ ہار جاتے ہیں۔ مگر ہم حکومت وقت کو ذمہ دار ٹھہرانے کے علاوہ ان غریبوں کے علاج کے لئے کچھ کرنے سے پرہیزگار نظر آتے ہیں۔ہم لاکھوں روپے کے پالتو کتے کو تو وقت پر کھانا دیتے ہیں۔مگر گھر میں محتاج ماں باپ، بہن بھائیوں اور اولادکا حال تک نہیں پوچھتے۔ ہم اس محمد ۖ کی امت ہیں جو ایک وقت کا کھا کر باقی تقسیم کر دیتے تھے اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ۔ آج ہماری روح جسم میں دب کر رہ گئی ہے۔ رات کو کھانا پکانے کے بعدہی ہمیں معلوم ہوتا ہے

ہماری ضرورت کی روٹیاں کتنی تھیں اوربعد از ان میں سے آدھی بچ گئیں ہیں۔ ان روٹیوں کو ہم کپڑے میں لپیٹ کر برتن میں چھپادیتے ہیں۔ جن کوسورج نکلتے ہی ضائع سمجھ کر کوڑے کی نظر کر دیتے ہیں یاشاید جانوروں کو ڈال دیتے ہیں۔ مگر زندگی کی یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہم نے ایک روز بھی پڑوسی کے دروازے پر دستک دے کر یہ پوچھنے کی زحمت نہیں کہ ”بھائی تم بھوکھے تو نہیں”۔ ہمارے نزدیک رشتوں اور انسانوں کی قدر جانوروں سے کہیں کم ہے اور پھر بھی ہم حکمرانوں اور جاگیرداروں سے شکوے کرتے نظر آتے ہیں۔ بزرگ کے صبر و قناعت اور توکل کی شان دیکھ کر تمام درویش توحیرت زدہ رہ گئے۔مگر ہم نے آج بھی اپنے رب کی رحمت پر یقین کرنا نہیں سیکھا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب غریبوں ، محتاجوںاورضرورت مندوں کا خیال رکھیں۔ تاکہ معاشرے میں رہنے والا ہر شخص خوشحال زندگی گزار سکے۔ یقین کیجئے جس رات آپ پڑوسی کا حال پوچھ کر سوئیں گے وہ رات آپکی زندگی کی خوبصورت ترین رات ہو گی۔

Kamran Saqi
Kamran Saqi

تحریر: کامران ساقی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
IMF Pakistan
Previous Post حکومت کا قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانا
Next Post کیسی زمین
Rain

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.