yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

فاطمہ ثریا بجیا

Yes 1 Webmaster February 11, 2016February 11, 2016 1 min read
Fatima Surayya Bajia
Share this:
Fatima Surayya Bajia
Fatima Surayya Bajia

تحریر : شاہ بانو میر
اب ڈھونڈو انہیں چراغ رخ زیبا لے کر بجیا ہمارے درمیان نہیں رہیں. قلم ان کی لازوال پہچان ہے قلم لکھاری کی سوچ کواصل روح سے حرف تحریر کرواتا ہے بجیا نے ساری عمر جان ڈالی قلم سے حروف میں اسی لئے تو ان کا پیغام دلوں پر اثر کرتا تھا. جسے عام انسان نہیں جان سکتا جب تک وہ قلم کی حرمت تقدس اور اہمیت کو نہ جانے. بے شمار ڈراموں کی مصنفہ بہترین شخصیت ہمہ جہت صلاحیتوں کی مالکہ محبت وطن روایات پر جان دینے والی بچوں کو ہروقت”” بڑوں کا ادب کرو”” کا درس دینے والی آج خالق حقیقی سے جا ملیں۔

ماضی میں چلتے ہیں سوچیں ہُو کا سنٹا ہے مکمل خاموشی ہر گھر میں اور آوازیں صرف ٹی وی کی اس پر ڈرامہ دیکھتے ہوئے کبھی اہل خانہ کے چہرون پے مسکراہٹ ابھرتی ہے تو کبھی شدت غم سے چہروں پر کرب کے تاثرات کبھی یکلخت قہقہوں کا شور سنائی دیتا ہے اور کبھی ایک دم آنسو بہتے یہ کمال یہ سحر بجیا کے ڈراموں میں تھا جس کا شیدائی ہر اردو زبان سمجھنے والا تھا. مقبولیت کی اعلیٰ سطح پر ریکارڈ قائم کرنے والے یہ حسین معاشرتی خاندانی نظام پر مبنی ڈرامے اس ایک گھنٹے میں ہر بدلتے سین میں ایک نیا سبق بچوں بڑوں بوڑھوں جوانوں کو دیتے تھے کہ کیسے اپنے خاندان کو جوڑ کر رکھا جاتا ہے۔

فاطمہ ثریا بجیا کا انتقال ہوگیا آج وہ ہم میں نہیں ہیں مگر ان کی تخلیقی کاوشیں ان کے اسباق محفوظ معاشرتی رویے پر مبنی یادگار ڈرامے ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے . مکمل خاندان جو آج سوچ کر ہی بچوں کی جان نکلتی ہے . دادا دادی ماں باپ چچا پھوپھو کزنز گھریلو ملازمین کی فوج ظفر موج تعلیمی گھرانہ ثقافتی رویہ تہذیبی شائستگی بڑوں کا خاص طور سے خاص ادب و احترام جو آجکل میڈیا پر بالکل ختم کر دیا گیا ہے۔

بجیا کے کرداروں میں رشتوں کے ساتھ ساتھ گھریلو ملازمین کی عزت دکھائی جاتی تھی .وہاں ملازمین کا خیال رکھا جاتا تھا اوراب ڈرامے میں جو رشتے دکھائے جاتے وہ بجیا کی سوچ کے برعکس ہیں . آجکل ڈراموں میں جو ماں باپ دکھائے جاتے ہے وہ خود اتنے جوان دکھائی دیتے ہیں کہ والدین والی عزت انہں بچے نہیں دیتے ملاحذہ کیجئے بیٹی کا رشتہ آتا ہے اورماں کو پسند کیا جاتا ہے. یا بیٹے کیلئے بہو دیکھی تو اس لڑکی کو باپ زیادہ سوبر لگتا ہے لڑکے سے وہ اسے شادی کرنا چاہتی ہے؟ بیٹی سے زیادہ بھڑکیلے کپڑے ڈائریکٹر نجانے کیوں ماں کو پہناتا ہے اور بیٹے سے زیادہ ہینڈسم باپ نجانے کیوں دکھایا جاتا ہے؟ گفتگو میں حد سے بڑہی ہوئی بے باکی زبان کا مضر استعمال یہ سب ماضی میں نہیں دیکھے گئے۔

Fatima Surayya Bajia Dramas
Fatima Surayya Bajia Dramas

آج بھارتی ڈراموں اور ان کی ثقافت کے پیچھے چلتے ہوئے یہ ڈرامے نجانے کس پاکستان کی نمائیندگی کر رہے ہیں؟ رشتوں کی اور معاشرتی اقدار کی ایسی بے حرمتی بجیا نہیں دیکھ سکتی تھیں جبھی دار فانی سے کوچ کر گئیں . بجیا جیسے غیور محنت کش لوگ محنت سے ذرا ذرا آگے بڑھے شارٹ کٹ سے شہرت حاصل نہیں کی . ہر پاکستانی گواہ ہے ان کی محنت کا اور خوبصورت معاشرتی سوچ کا. فاطمہ ثریا بجیا نے پاکستان کو حسین اورمؤدب طرز معاشرت دیا تھا . زندگی کے ہر انداز کو خاندان کیسے مؤثر انداز میں جھیلتا ہے اور پھر روایات کو جیتتا دکھایا جاتا ہے آج کہاں ہے ایسا آج تو ہر والدین بچوں کے سامنے سرنگوں دکھائے جاتے ہیں۔

فاطمہ ثریا بجیا جیسے پڑھے لکھے لوگ لا محدد ذہنی وسعتوں کے مالک دماغ پاکستان کے پاس بہت کم تھے جو سب کیلئے ایک جیسا سوچتے تھے جو سب کو کامیاب سب کو مؤدب سب کو اچھا انسان دیکھنا چاہتے تھے. ان کی ذہنی استطاعت بہت بلند تھی فاطمہ ثریا بجیا !! چلی گئیں ان کی جگہہ آج جس قسم کے لکھاری دکھائی دے رہے وہ اعلیٰ سوچ نہ رکھتے. ان کی سوچ عجیب انداز رکھتی ہے جو نہ پاکستانی ہے نہ اسلامی اور نہ معاشرتی انکی تحریریں جیسے جس کی لاٹھی اسی کی بھینس کا قانون کا نفاذ کروانے والی ہیں۔

بجیا آپ جیسی سوچ کہاں سے آئے جو اس وحشی دور کو تہذیب سے آشنا کرے؟ سرکولیشن ریٹنگ آج کا معیار اور سادہ لوح عوام جو اس معیار کو بڑہاوا دے رہی ہے دوسری جانب ایسی ہر منفی سوچ کے سامنے فولادی ڈھال تھیں بجیا آج وہ ہم میں نہیں لیکن ان کی طرح کا کام کرنا ہماری ذمہ داری ہے . ان کی شہرہ آفاق تخلیقات ان کے معاشرتی مثبت اسباق اور ذاتی زندگی کا باعمل کردار ہمیشہ ہمارے درمیان رہے گا۔

بجیا کی طرح اگر زندگی اپنی ذات کے گرد نہیں دوسروں کے لئے گزاریں تو پتہ چلے کہ کتنا سکون ہے.ایسے لوگوں کا ضمیر پرسکون اور روح چین میں رہتی ہے اپنی زندگی کے گزشتہ ابواب کو کھولیں اور دیکھیں کہ ہم کیسی زندگی گزار کر جا رہے ہیں۔

Fatima Surayya Bajia
Fatima Surayya Bajia

بجیا آج جو کچھ ہمارے نام نہاد معاشرتی علمبردار مسلمان پاکستانی ہونے کا لیبل لگا کر روایات کا اطوار کا آداب کا تربیت کا عملی مظاہرے کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ میڈیا پر بڑہتی ہوئی شیطانیت اور دنیاوی دھوکےمیں مبتلا چھوٹے لوگ صرف پیسے کیلئے جس قسم کی عورت کی نمائش ڈراموں میں دکھا رہے ہیں اور اسلامی مقدس مہینوں میں جو کچھ مذہب کے نام پر دکھا رہے ہیں. مخلوط اسلام . اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوگا؟ آج آپ جیسے لوگ آپ کی کوششیں معاشرتی تحفظات پر مبنی سبق آموز اصلاحی ڈرامے بہت یاد آ رہے ہیں۔

ہمیں آج سوچنا ہے ایک استاد چلا گیا ا چھائی کمزور ہو گئی کون خلا پورا کرے گا بجیا کا؟ کیا ہم نے فاطمہ ثریا بجیا کی طرح کچھ اثاثہ ایسا چھوڑا ہے جس کیلئے سب کےدعاؤں کے ہاتھ اٹھیں گے ؟ یا پھر اس طرح گئے کہ مرتے ہی ہر ستائے جانے والے نے شکر کا کلمہ پڑھا سوچئے زمینی خداؤں کیلئے موت اشارہ ہے کہ بچ نہیں سکتے لہٍذا بدلو طرز زندگی مصنوعی کامیابی کا گراف بلند کر کے خوش ہونے والو
دھوکہ کھا رہے ہو۔

سچ یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ لوگوں کو اللہ پاک لہو لعب میں مشغول نہیں رکھتا شیطانی پنجوں سے بچا لے جاتا ہے اور پھر اس سے اپنے دین کا شعور عطا فرماتا ہے اور بجیا کی طرح خلق خدا کی خیر کا کام لیتا ہے . اور دنیاوی خدا سمجھتے کہ وہ ناکام ہوگیا پس پردہ چلا گیا۔

نادان !! نہں جانتے کہ ایسے لوگ جنہیں اللہ چن لیتا ہے انہیں کن انعامات سے نوازتا ہے الحمد للہ بجیا اللہ پاک آپ کی مغفرت فمائے اور آپکی پھیلائی ہوئی با مقصد کوششوں کے عوض جنت الفردوس کے حسین باغات عطا فرمائے آمین پاکستان کے کامیاب با مقصد حقیقی محنت کرنے والے تاریخی ناموں میں سے ایک نام ہے فاطمہ ثریا بجیا جسے ہم انشاءاللہ کبھی .. تھا .. نہیں ہونے دیں گے .آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے۔ آمین۔

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Anger
Previous Post غصہ بھی اللہ کے لئے
Next Post سونم کپور ہدایت کاری میں بھی قدم رکھنے کی خواہشمند

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.