yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دیوارِ مہربانی

Yes 2 Webmaster February 9, 2016 1 min read
Society
Share this:
Society
Society

تحریر : شاہ فیصل نعیم
بڑی عجیب ہے یہ دنیا نئے نئے رنگ دکھاتی ہے اپنے باسیوں کو۔ بڑی انوکھی سوچ پہ چلتے ہیں تینوں سوچ، سوچنے والے اور سوچ کو حقیقت کا روپ دینے والے۔ ہر کوئی اتنا ہی خوش نصیب ہے جتنا جس کا نصیب ہے۔ کبھی سوچا کسی اور نے کرے گا کوئی اور،کبھی ایسا ہوا کہ کرنے والے کو سوچنے کا موقع ہی نا ملا اُسے بس خواب دیا گیا اور وہ اُس کی تعبیر کے لیے نکل پڑا اور بڑی کم مثالیں ہیں ایسے لوگوں کی جنہوں نے خواب دیکھا اور پھر اُس کو شرمندہِ تعبیر بھی خود ہی کیا۔ ہر انسان کی ایک الگ سوچ ہونی چاہیے تب ہی وہ دنیا میں ایک الگ پہچان بنا سکتا ہے۔ بڑے لوگوں سے سیکھنے اور اُن جیسا بننے میں بڑا فرق ہے۔

میں بڑے لوگوں سے سیکھنے کے حق میں ہوں مگر اُن جیسا بننے کے خلاف۔ میری اپنی سوچ ہے میرا ماننا ہے کہ اگر مجھے پہلے سے موجود لوگوں جیسا ہی بننا ہوتا تو میرا رب مجھے اس دنیا میں نا بھیجتاکچھ تو ایسا ہے جو پہلے سے موجود لوگ نہیں کر پا رہے جسے انجام دینے کے لے میرا جنم ہوا۔ میری طرح ہر انسا ن کو ایک خاص مقصد کے لیے پیدا کیا گیا ہے ایک ایسا مقصد جسے پہلے سے موجود انسان پورا نہیں کر پا رہے۔ یہ سوچ کر کہ میری سوچ بہت چھوٹی ہے انسان کو سوچنا چھوڑ نہیں دینا چاہیے اور سب سے پہلے آپ کو یہ ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ آپ کوئی نیوٹن، آئن سٹائن، علامہ اقبال، قائداعظم، مارٹن لوتھر، نیلسن مینڈیلایا ایدھی نہیں ہیں۔

آپ ان سب عظیم لوگوں سے الگ ہیں انسانوں سے بھرے سمندر میں ایک چلتی پھرتی خاک جسے پہچان تب ہی ملے گی جب اُس کی چمک دیکھنے والوں کو چندھیا دے اور یہ تب ہی ہو سکتا ہے جب آپ سوچنا شروع کریں گے اور یاد رکھیں یہ چھوٹی چھوٹی سوچیں ہی ایک دن بڑی سوچ کو جنم دیتی ہیں۔ مشہد کی گلیاں، ٹھٹھرتی رات اور غربت کے مارے انسانوں کی کیفیت ایک انسان کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے ۔ وہ اُٹھتا ہے کہیں سے کچھ ہنگر اکٹھے کرتا ہے اور دیوار پر لگا دیتا ہے ساتھ ہی ساتھ دو فقرے لکھتا ہے۔
“نیاز نداری بگذار(Leave if you do not need.)”
“نیاز داری بردار(Take it if you need.)”

جب وہ اگلے دن دیکھتا ہے تو وہاں کچھ لوگ کپڑے چھوڑ جاتے ہیں اور جن کو ضرورت ہوتی ہے وہ لے جاتے ہیں۔ لوگ اس سوچ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر اس کو جگہ ملتی ہے۔ لوگ آگے بڑھتے ہیں اور اس طرح یہ سوچ تہران سمیت ایران کے دوسرے شہروں میں پھیل جاتی ہے۔ غریبوں کے دکھوں کا مداوا ہونے لگتا ہے ۔ آپ ذرا یہاں رکیں اور سوچیں بلکہ ضرور سوچیں کہ ایک انسان کی سوچ نے کتنے انسانوں کی زندگی بدل دی۔ ایک چھوٹی سی سوچ سے شروع ہونے والی “دیوارِ مہربانی”جہاں ابتدا میں صرف کپڑے ملتے تھے آج وہاں پر کتابیں، جوتے اور کھانا بھی ملتا ہے دردِ دل رکھنے والے انسان اضافی چیزیں وہاں چھوڑ جاتے ہیں اور درد کے مارے وہاں سے لے جاتے ہیں۔

اسی سوچ سے متاثر ہو کر ٢٩ جنوری ٢٠١٦ ء میں چین میں اس مہربانی کی ابتدا کی گئی ۔ ١٥ جنوری ٢٠١٦ء کو کراچی میں بھی یہ مہربانی دیکھنے کو ملی اس وقت نا صرف کراچی بلکہ راولپنڈی ، پشاور اور لاہو ر میں ایسی دیواریں بنائی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر امجد ثاقب اور اخوت کی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جو انسانیت کی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے مال و دولت سے نواز ہے اُن کو چاہیے کہ اپنے ارد گرد بسنے والے غربت کی چکی میں پستے لوگوں کا بھی خیال رکھیں۔ صاحب! وقت کا کوئی بھروسہ نہیں یہ کسی وقت بھی نامہربان ہوسکتا ہے۔ یہ کسی کا نہیں ہوتا بس ایک کروٹ بدلتا ہے اور دینے والے کو لینے والا بنا دیتا ہے۔ یہاں میں نوجوانوں کا بھی ذکر کروں گا پاکستان کی آبادی کا ایک بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے مجھے نہیں لگتا کہ ایسے منصوبوں پر ان سے بڑھ کر کوئی کام کر سکتا ہے۔
کرومہربانی تم اہلِ زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرشِ بریں پر

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر : شاہ فیصل نعیم

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Property Law
Previous Post ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے
Next Post بڑے لوگ چھوٹے دل
Small Heart

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.