yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پاکستان، سعودی عریبیہ کا باہمی تعلق اور تجارت

Yes 1 Webmaster February 7, 2016February 7, 2016 1 min read
Pakistan,Saudi Arabia Relationship
Share this:
Pakistan,Saudi Arabia Relationship
Pakistan,Saudi Arabia Relationship

تحریر : مبشر ڈاہر
یوں تو سعودی عریبیہ فرینڈز آف پاکستان کی لسٹ میں سر فہرست آتا ہے۔ اور ان دونوں ملکوں کے آپسی تعلقات بہت گہری بنیادوں پر استوار ہیں اور انتہالی عمدہ نوعیت کے ہے، پاکستان کی فیصل مسجد سیلے کر فیصل آباد شہر سے ہوتے ہوئے کراچی میں شاہراہِ فیصل ، شاہ فیصل ٹاؤن اور شاہ فیصل کالونی تک۔اوراسی طرح سعودی عریبیہ کی بری، بحری اورفضائی افواج کی تربیت سے لے کریمن و اسرائیل جنگ تک کے ہراول دستوں کی قیادت تک پاکستانی فوج کے جوان اور فضائیہ کے پائلٹ نظر آتے ہیں اور حرمین شریفین کی پاسبانی کے لیے تو پاکستانی قوم کے لہو کا آخری قطرہ تک حاضر ہے۔ چونکہ یہ دونوں ملک ایک ہی رسی جو اللہ کی رسی اور دین اسلام کی رسی ہے اس کے ساتھ مضبوطی بندھے ہوئے ہیں۔

پاکستانی عوام سعودی عریبیہ کو حرمین شریفین کی وجہ سے انتہائی قدر اور تقدیس کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور اس تقدیس کی بنا پر ان گنت موقعوں پر اس عملی تقدیس کا اظہار بھی کر چکے ہیں،لیکن دلچسپ امر یہ ہیکہ اس تمام تر مذہبی ہم آہنگی کے باوجود پاکستان کی سعودی عریبیہ کے ساتھ تجارت اس بلند مقام کو نہیں چھو سکی جہاں تک اس کو ہونا چاہیے تھا یا پھر اس کو لے جایا جا سکتا ہے۔

سعودیہ عریبیہ کے ساتھ پاکستان کے تعقات تو دھائیوں پر محیط ہیں لیکن دونوں ملکوں کے مابین جتنے موثر تعلقات ہیں تجارتی حجم کو اس سطح تک نہیں لایا جا سکا اور نہ ہی پاکستانی مصنوعات کو اس سطح تک متعارف کروایا جا سکا۔ حالانکہ پاکستان اپنی ضروریات کی 76 پرسنٹ پٹرول اور پٹرولیم مصنوعات سعودی عریبیہ سے خریدتاہیگزشتہ سال جس کی مالیت 3.84 بلین امریکی ڈالر بنتی ہے۔

Pakistan Imports Petroleum Products From Saudi Arabia
Pakistan Imports Petroleum Products From Saudi Arabia

پاکستان کی سعودی عرب ٹوٹل برآمدات کا حجم 0.612 بلین امریکی ڈالر بنتی ہیں ، اس کے برعکس اگر ہم انڈیا کے ساتھ سعودی عریبیہ کا تجارتی حجم دیکھیں تو صورت حال یکسر مختلف نظر ا?تی ہیکہ انڈیا سے سعودی عریبیہ کی در آمدات کا حجم 8.5 بلین امریکی ڈالر کے لگ بھگ بنتا ہے، جو پاکستان سے سعودی درآمدات سے تقریبا چودہ گنا زیادہ بنتا ہے، فرینڈ شپ ،عسکری پارٹنر شپ اور سٹریٹجک معاملات پاکستان کے ساتھ اور بزنس انڈیا کے ساتھ کچھ بات عقل میں نہیں آتی۔ اس میں سعودی عریبیہ کے طرف سے کوئی خاص جانبداری تو نظر نہیں آتی ہاں البتہ پاکستانی حکومت اور خاص طور پر وزارت تجارت کی نا لائقیاں خوب دکھائی دیتی ہیں۔

ہمیں سعودی عریبیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو کم از کم اس سطح تک تو لانا چاہیے کہ آپسی برآمدات اور درآمدات کے حجم کو برابر بھی کیا جا سکے اور اس کیساتھ معاشی نمو میں استحکام کی سطح چھو کر بڑھوتری کی جانب بڑھا جا سکے، اور یہی عمل ہماری ترقی و بقا کا ضامن ہے۔

اگر پاکستان کی مصنوعات اور سعودی عریبیہ کی ضروریات کو دیکھا جائے تو ہمیں بے شمار ایسی مصنوعات نظر آئیں گی جو پاکستان میں نسبتا افورڈ ایبل قیمت میں دستیاب ہیں جیسے پاکستان کی زرعی پیداوار جیسے چاول، کینو، آم ، کھجور، گندم دالیں اور مصالحہ جات ہیں، اور اسی طرح لائیو سٹاک کی پیداور جیسے تازہ بیف ، مٹن اور فروزن بیف ،مٹن اور حج و قربانی کے سیزن کے لیے بھیڑ، بکریاں، اور گائے وغیرہ پیداوار کے حوالے سے پاکستان اپنی خاص شناخت رکھتا ہے اور اسی طرح دیگر صنعتی مصنوعات گارمنٹس، کاٹن، جینز، جوتے اور لیدر مصنوعات جن کو امریکہ، کینڈا اور یورپ کی منڈیوں میں بے حد پزیرائی مل رہی ہے ان صنعتی مصنوعات کو سعودی عریبیہ جیسی ایک بڑی ایشیائی منڈی میں کیوں متعارف نہیں کروایا گیا، حالانکہ کہ ان میں سے بیشتر مصنوعات سعودی عریبیہ سعودی لوگوں اور یہاں مقیم دیگر ملکوں کے افریقی و ایشائی باشندوں میں بیحد مقبول ہیں۔

Pakistani Products
Pakistani Products

خاص طور پر لیدر مصنوعات، اور کشمیری شالیں وغیرہ، لیکن آج تک کسی نے اس طرف توجہ دینے کی کبھی زحمت گوارہ نہیں کی اور ان ہی ان مصنوعات کی کبھی کوئی خاطرخواہ نمائش کی گئی ہے ، اور کی بھی گئی ہے تو محض جدہ ، ریاض، کیپاکستانی سفارتخانوں کی عمارت میں فوٹو سیشن تک محدود رہی ہے۔

پاکستان کی وزارتِ تجارت کو اپنی سو کالڈ گونا گو مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر اس طرف بھی کچھ دھیان دینا چاہیے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ اپنی تجارت کو کس کمیت تک فروغ دے سکتے ہیں اور ہمارے ٹارگٹس کیا ہیں ان ٹارگٹس کو حاصل کرنے کے لیے ہمیں کیا کیا تکنیکی و سفارتی راستے اختیار کرنے چاہییں۔ وہ سعودی عریبیہ کی مارکیٹس میں اپنے فنی و تکنیکی ماہرین کی ٹیمیں بھیجنی چاہییں جو یہاں کی مارکیٹ کو سٹڈی کریں اور سعودی عریبیہ کی مارکیٹ ڈیمانڈ اور پاکستانی مصنوعات کے حوالے سے اپنی رپورٹس اور سفارشات مدون کر کے متعلقہ وزارت کو بھجوائیں اور متعلقہ وزارت ان رپورٹس اور سفارشات کی روشنی میں پاکستانی مصنوعات کو بہتر انداز میں تیار کروائے اور مارکیٹنگ اور تشہیر کا ٹھوس بنیادوں پر لائع عمل تیار کیا جائے۔

سعودی عریبیہ میں مقیم پاکستانیوں کو کاروبار شروع کرنے اور کاروباری صلاحیت کو بڑھانے کیلیے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور یہاں لوکل قوانین کی آگاہی اور کمپین کی اشد ضرورت ہے، تاکہ نئے بزنس مین کی حوصلہ افزائی بھی ہو سکے اور پرانے بزنس مین کے کاروبار میں بڑھوتری آئے اور پاکستان کی مصنوعات کو ایک مضبوط اور مستحکم منڈی میسر آئے اسی طریق سے اس دوستی کے رشتے کو دوحکومتوں سے دو قوموں کے درمیان پروان چڑھایا جائے تا کہ یہ دوستی بھی ہمالیہ سے اونچی اور سمندروں سے گہری ہو سکے۔

Mubashar
Mubashar

تحریر : مبشر ڈاہر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif
Previous Post راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ
Next Post ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور اسلام
Valentine's Day Festivals

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.