yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

زِیکا وائرس

Yes 2 Webmaster January 29, 2016 1 min read
Zika Birth Defects
Share this:
Zika Birth Defects
Zika Birth Defects

تحریر : شاہد شکیل
ابھی تک ملیریا، ڈینگی وائرس، سوائن فلو، برڈ فلو اور ایبولا وائرس پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکاہے کہ ایک اور نئی آفت مستقبل قریب میں دنیا کو اپنے زہریلے ڈنک کا شکار کرنے کیلئے تیار ہو چکی ہے اگر چند ماہ کے اندر اس وائرس پر قابو نہ پایا گیا تو ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اموات کا خدشہ ہے۔ایک نیا مچھر جس کا نام زِیکا ہے دنیا بھر میں پھیلنے کیلئے اپنے پر تول رہا ہے ماہرین کا کہنا ہے آج اس کی ابتداء اگر برازیل سے ہے تو کل دنیا بھر میں پھیل سکتا ہے کیونکہ برازیل کے ہمسایہ ممالک میں امریکا ہی ایسی ریاست ہے جہاں سب سے زیادہ خطرات ہیںبعد از امریکا، یورپ اور ایشائی ممالک میں بہت جلد پھیلاؤ ہو سکتا ہے زیکا وائرس کے خلاف برازیل کی حکومت نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا اعلان کیا ہے اور ہزاروں فوجیوں کو ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ لاکھوں ڈالرز اس زہریلے وائرس کو روکنے کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں۔

تاکہ اس غلاظت کو اولپمک گیمز شروع ہونے سے قبل روکا جا سکے جو اس سال اگست میں ریو ڈی جینیرو میں شروع ہو رہی ہیں۔دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جو اس وائرس سے متاثر ہوجتنا کہ خاص طور پر برازیل کے شمالی علاقوں میں چار ہزار سے زائد افراد ان نام نہاد زیکا سے متاثر ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے جو بہت چھوٹے حجم کے سر سے پیدا ہو رہے ہیں یعنی نارمل پیدائش نہیں ہے،ماہرین کی تحقیق اور اندازوں کے بعد انتہائی خوفزدہ نتائج سامنے آئے ہیں کہ زیکا وائرس کے پھیلاؤ میں مصری ٹائیگر مچھر اے ڈیس ایجپٹی وائرس ذمہ دار ہے اس نے اپنا تمام زہر زیکا میں منتقل کیا ہے ۔زیکا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف برازیل حکومت دو لاکھ بیس ہزار فوجیوں کی خدمات حاصل کرے گی۔

برازیل کے وزیر صحت مارسیلو کاسترونے گزشتہ بدھ نیوز ایجنسی کو بتایا کہ تیرہ فروری کو خاص طور پر فوجی متاثرہ علاقوں میں گھر گھر جائیں گے اور اس وائرس میں مبتلا افراد کی ہر ممکن امداد کی جائے گی کیونکہ زیکا مچھر ایجپٹی ٹائیگر ،ڈینگی اور زرد بخار میں مبتلا کرنے والے وائرس سے زیادہ خطرناک ہے اس کا زہر فوری طورپر دیگر انسیکٹس میں منتقل ہو جاتا ہے،وزیر صحت کا کہنا ہے گزشتہ تیس برسوں سے مچھروں کی کئی اقسام ریاست میں پھیل چکی ہیں اور ان پر قابو نہیں پایا گیا لیکن اب ہمارے اقدام میں تیزگی آئی ہے اور ریاست کے مختلف علاقوں میں وائرس میں مبتلا چار لاکھ سے زائد حاملہ خواتین کا تحفظ کیا جائے گا ہمارے صحت کے پروگرام بوسلہ فیمیلیا کے تحت فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق اکیس ممالک میں یہ وائرس بہت جلد پھیلے گا اور امریکا سر فہرست ہے اس وائرس کی نمایاں علامات میں بخار اور جلدکا پھٹ جانا ہے سب سے زیادہ خدشات اس بات کے ہیں کہ دوران پیدائش بچوں کی اموات ہو سکتی ہیں۔ ایل سلواڈور نے خواتین کو خبردار کیا ہے کہ دوہزار اٹھارہ سے پہلے بچوں کی پیدائش کے بارے میں سوچا تک نہ جائے نیویارک ٹائم کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا ،ایکواڈور اور جمیکا کے حکام نے بھی خواتین سے سفارش کی ہے کہ دو سال تک بچوں کی پیدائش کا خیال تک نہ لایا جائے ۔ برازیل کھلاڑیوں اور سیاحوں کی حفاظت کیلئے نئے پروگرا م تشکیل دے رہا ہے ایکشن پلان کے مطابق چھپن ہزار ہوٹلوں ،بارز اور تمام ریستورانز میں ابتدائی مرحلے میں کیٹالاگز اور بروشر تقسیم کئے جائیں گے جس میں وائرس سے بچاؤ اور تحفظ کی تمام تفصیلات درج ہونگی کہ اگر وائرس اٹیک ہو تو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

تاہم ریو ڈی جینیرو میں پانچ اگست سے اکیس اگست تک دو لاکھ چھیاسٹھ ہزار اہلکار جن کا تعلق وزارت صحت اور اس سے منسلک اداروں سے ہے وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اور تشخیصی اقدامات کریں گے حکا م کا کہنا ہے زیکا کے خلاف ابھی تک ویکسین دستیا ب نہیں ہے اس لئے ہمیں انتہائی رسک کے ساتھ تمام معاملات ہینڈل کرنا ہونگے،احتیاطی تدابیر میں مچھر مخالف مصنوعات اور کیڑے مار ادویہ جو کہ ساڑھے پانچ سو ٹن سے زائد ہے کا استعمال کیا جائے گا جس کی لاگت ایک سو اسی ارب ڈالر سے زائد ہے۔زیکاوائرس کی ابتدا چالیس سال قبل یوگنڈا میں ہوئی اور معلومات نہ ہونے کے سبب مختصر آگاہ کیا گیا ،ماہرین کا کہنا ہے اس دوران افریقی ممالک سے ہزاروں سیاحوں کی آمد ورفت اور بالخصوص ورلڈ کپ دوہزار چودہ میں زیکا برازیل منتقل ہوا اور اب اس میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

امریکا میں دنیا بھر کے لوگ آباد ہیں اور گاہے بگاہے تعطیلات منانے اپنے ممالک کا رخ کرتے ہیں ،اگر زیکا وائرس پر فوری طور پر قابو نہ پایا گیا تو اس کا پھیلاؤ یورپ، افریقا اور ایشائی ممالک تک ہوگا ،ترقی پذیر ممالک میں انسانوں کو بنیادی سہولیات میسر نہیں صفائی اور صحت کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے یہ وائرس گندگی میں بہت تیزی سے پھیلنے پر ہزاروں لاکھوں افراد موت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistani Politicians
Previous Post جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ
Next Post ماہرین نے زیادہ غصہ کرنے کی سائنسی وجہ بتادی

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.