yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ٹیلنٹ کی تلاش میں

Yes 2 Webmaster January 18, 2016 1 min read
Parents Choose to Educate
Share this:
Parents Choose to Educate
Parents Choose to Educate

تحریر: زاہد محمود
ہمیں اپنے اندر چھپے ٹیلنٹ کے بارے میں جاننے کی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے ۔اور درست ٹیلنٹ کا سراغ لگانا بھی ہمیشہ سے مشکل رہا۔ہمارے سماجی سسٹم میں تعلیم کا انتخاب ماں باپ کی مرضی سے ہوتا ہے جو کبھی کبھار بچوں کے لئے بہتر ی پیدا کرتا ہے مگر زیادہ تر نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔

اس کی وجہ ماں باپ کے غلط اندازے ہوتے ہیں جو بچوں میں چھپُی صلاحیتوں کے بارے میں لگائے جاتے ہیں۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد انسان جب دیکھتا ہے اس میں قدرتی طورپر کھلاڑی بننے کی صلاحیت ہے لیکن اس نے سائیکالوجی میں تعلیم حاصل کی۔ اکائونٹنگ پڑھنے کے بعد جب بزنس فیلڈ میں قدم رکھتا ہے تو پریشان ہو جاتا ہے جو اکائونٹنگ اسے پڑھائی گئی اس کا بزنس میںکوئی رول نہیں۔

اسے فیصلہ کرنا مشکل ہو تا ہے آخرکس شعبے میں صلاحیتوں کو آزمایاجائے۔ وہ خود کو بند گلی میںکھڑا محسوس کرتا ہے اور ماں باپ کے ذوقِ پہچان کو کوستا ہے درست رہنمائی نہ ہونے کے باعث اسے ساری زندگی غیر مطمئن گزارنا پڑتی ہے۔ لیکن جنہیں اپنی صلاحیتوں کا علم ہو جائے وہ تعلیم بھی اپنے ٹیلنٹ سے متعلق حاصل کر لیں ایسے افراد تیزی سے کامیابی کا سفر طے کرتے ہیں اور ذہنی طورپرمطمئن رہتے ہیں۔دنیا بھر میں اربوںانسان ہیں ہر انسان کے اندرفطری صلاحیتیں اور خوبیاں ہیں۔خوبیاں وہ ہوتی ہیں جو انسان کو فطری طور پر تقویض ہوتی ہیں۔ہر انسان کو بھوک لگتی ہے ۔ سب کو نیند آتی ہے تھک جانے پر سبھی آرام کرتے ہیں۔

Show Your Talent
Show Your Talent

لوگ کہتے ہیں ٹیلنٹ کی درست پہچان کیسے کی جائے؟ بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو سب انسانوں میں مشترک ہوتی ہیں ۔ٹیلنٹ یاصلاحیت چھپا ہوا گوہر ہر انسان کے اندر موجود ہوتا ہے اس گوہر کو کیسے پہچاننا ہے اسے خوبصورتی سے تراش کر کیسے انمول بنانا ہے۔ یہ مسئلہ ہے جس سے ہماری نوجوان نسل پریشان نظر آتی ہے۔ قدرت کی طرف سے عطا ہونے والی کچھ خوبیاںجو کائنات کی تمام مخلوقات میں صرف انسان کے حصے میںآئیں۔جنہیں سامنے رکھ کرہم چھپے ٹیلنٹ کی آسانی سے پہچان کر سکتے ہیں۔1ابلاغ(کمیونیکیشن)ابلاغ کی خوبی سے انسان دوسروں سے بات چیت کرتا ہے۔

اپنی بات دوسروں تک باآسانی پہنچاتا ہے اشاروں ،حرکات و سکنات سے ابلاغ کرتا ہے ۔ارتقائی مراحل سے گزرتی ہوئی اب تک ہونے وا لی جدید ترقی ابلاغ کی مرہونِ منت ہے ۔2تبدیل کرنا(چینج ) کسی بھی چیز کو انسان اپنی مرضی کے مطابق بدل سکتا ہے ۔پتھر دور میں وہ برہنہ تھا۔اس نے پتوں سے خود کو ڈھانپاپھرکپڑے کا استعمال کیا۔ اپنے برہنہ پن کو تبدیل کیا۔ اسے لگا وہ غاروں میں زیادہ دیر نہیں رہ پائے گا اس نے اینٹیں بنائیںاینٹوں سے مکان بنائے اپنی رہائشی ضروریات کو تبدیل کیا۔3منصوبہ سازی(پلاننگ) پلاننگ سے ٹائم کا ایک بڑا حصہ بچ جاتا ہے۔انسان ایک منٹ سے ہزاروں سال تک کی پلاننگ کر سکتا ہے۔ اعلی تعلیم کے لئے کون سی یونیورسٹی میںجانا ہے، گرمیوں کی چھٹیاں کہاں گزارنی ہیں،عید پر کون سا ڈریس پہننا ہے سب کچھ پہلے پلان کیا جاسکتا ہے ۔4خوشی ،جوائے (پلییرز)اس کا براہ راست تعلق ذاتی زندگی سے ہوتا ہے خوشگوار احساسات سے انسان زندگی کا لطف اُٹھاتاہے ۔اپنے پسندیدہ کھانے انجوائے کرتاہے چائے،کافی انجوائے کرتے ہوئے پیتا ہے۔

آئسکریم انجوائے کرتے ہوئے کھاتا ہے انسان محبت انجوائے کرتا ہے معمولی سا اختلاف بنا کر نفرتوں کی دیواریں کھڑی کرتا ہے۔ کیونکہ وہ نفرت انجوائے کر رہا ہوتاہے ۔یہ وہ بنیادی خوبیاں ہیں جو صرف انسان کو ملیں کسی اور مخلوق کو ان کے قابل نہ سمجھا گیا۔اپنے ٹیلنٹ کو دریافت کرتے وقت یہ اعزازات آپ کو یاد ہونے چاہیئں جن سے آپ نے اپنی صلاحیتوں کو اپنے بہتر مستقبل کے لئے بروئے کار لانا ہے۔ دنیا بھرمیں13 بنیادی شعبے ہیںجوکہ لیڈر، سیاستدان، بزنس مین، سائنسدان، پروفیسر، ڈاکٹر، انجنئیر، وکیل، جاسوس، فائٹر ،رائٹر،فنکاراور کھلاڑی کی کیٹگری میں آتے ہیں جن کی صلاحیتیں ہر انسان کے اندر موجود ہوتی ہیں۔

ان 13بنیادی شعبوںسے منسلک دیگرہزاروں چھوٹے شعبہ جات ایک مشینائز سرکل میں نظام ِ کا ئنات کو چلانے میںمصروف ہیں۔ ان 13 شعبہ جات میں سے کسی ایک شعبے میں قدرت نے آپ کو خصوصی مہارت سے نوازا ہوتا ہے جس کی بدولت پوری دنیا میںآپ کا کو ئی نعم البدل نہیں۔ قدرت کی طرف سے عطا کردہ خصوصی مہارت اپنی روز مرہ کی سر گر میوں میں تلاش کریں۔کوئی ایسا کام یا عمل ضرور ہو گا جسے دلچسپی اور خوشی سے ماہرانہ انداز میںانجام دیتے ہوئے آپ کو تیزی سے گزرتے وقت کا پتا نہ چلتا ہو۔ جس کام سے آپ کی بوریت ختم ہو جاتی ہے۔آپ کو خود پتا چلے گا کس کیٹگری میں آپ کی دلچسپی زیادہ ہے ۔اسی کو ٹیلنٹ کہتے ہیں۔ جسے سامنے رکھ کرآپ کو خوداپنے راستے کا تعین کر نا ہو گا۔ جس دن آپ منزل کو پہچاننے میں کامیاب ہو گئے آسانیاں خود بخود پیداہونے لگیں گی۔

کچھ لوگوں میں ملٹی ٹیلنٹ ہوتا ہے بیک وقت وہ کئی شعبوں میں کامیابی سے پرفارم کر رہے ہوتے ہیں قدرت کی طرف سے ان کے لئے خاص انعام ہوتا ہے ۔یہ تخلیق کار ہوتے ہیں جن میں غیر معمولی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔اپنی قابلیت کے لحاظ سے دوسروں کی نسبت یہ کئی گُنا زیادہ محنت کر تے نظرآتے ہیں۔ ان کی کامیابی کے پیچھے دن رات کی بے پناہ محنت ہوتی ہے۔ لیکن آپ نے ڈسکور کرنا ہے ان شعبہ جات میں سے کس شعبے میںآپ سب سے اچھا پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یہاں ایک بات مدِنظر رکھنا ضروری ہے ہماری زندگی میں بہت سارے مشغلے ہوتے ہیں ہمیں میوزک سننا اچھا لگتا ہے، شاعری دل کو لبھاتی ہے ،فلمیں دیکھنا پسند ہے، کرکٹ میچ سے شغف ہو سکتا ہے یہ ہمارے مشاغل (ہابیز)ہیں۔ آپ اپنے مشاغل کو اپنی اصل صلاحیت میںمکس اپ نہ ہونے دیں۔ورنہ آپ کو اندازہ لگانا مشکل ہو جائے گا آپ کا ٹیلنٹ کیا ہے آپ کی ہابیز کیا ہیں۔

Talent
Talent

اپنے اندر چھپے گوہرکی پہچان کرنے کے بعدآپ کو فوری طور پر ایک روٹ میپ بنا نا ہوگا اپنے ٹائم میں روزانہ تین سے چار گھنٹے فٹ بال کھیلیں،ٹی وی دہکھیں،ویڈیو گیمزکھیلیں یا دوستوں کے ساتھ گھومیں ۔روزانہ چھ سے سات گھنٹے اپنی صلاحیتوں پر لازمی وقف کریں۔ ہمارے ملک میں سیاست اور نظامِ تعلیم پر اشرافیہ کا مستقل قبضہ ہے۔

نجی انگلش میڈیم سکولز مکمل طور پر کاروباری ادارے بن چکے ہیںجو نظام تعلیم پر مستقل قابض ہیںجہاں آکسفورڈ نصابِ تعلیم بڑے فخر سے طلباء کے ننھے دماغوں میں زبردستی ٹھونسا جارہا ہے۔ اس نصاب ِ تعلیم کی سولہ سالہ تعلیم میں ایک بار بھی ایسا نصابی امتحان یاموقع نہیں آتا جہاں یہ چیک کیا جاتا ہو سٹوڈنٹ میں قابلیت کیا ہے اسے تعلیم کیا دی جا رہی ہے۔

اس لئے اپنی صلاحیت،اپنی قابلیت اپنے ٹیلنٹ کو دریافت کرنے کے لئے آپ کو خود محنت کرنا ہو گی۔ تعلیم حاصل کر کے آپ ڈگری تو لے سکتے ہیں اچھا خاصا روپیہ بھی کما سکتے ہیں لیکن آپ اپنے کام سے کبھی خوش اور مطمئن نہیں ہوں گے اس کا ایک ہی راستہ ہے آپ اپنی صلاحیتوں سے منسلک تعلیم حاصل کریں مستقبل میں وہی پیشہ اختیار کریںجو زندگی کو آسان بنا دے۔

Logo Zahid Mehmood
Logo Zahid Mehmood

تحریر: زاہد محمود

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Repentance
Previous Post توبہ کے بخارات
Next Post نواز مجید کشمیری کی سرپرستی میں لوٹن اور وٹفورڈ کے صحافیوں پر مشتمل کشمیر پریس کلب کے نام سے ایک پلیٹ فارم قائم
Union Of journalist

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.