yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سنگین جرائم 2015 میں کم رہے،پولیس کی کارکردگی رپورٹ حکام کو ارسال

Yesurdu January 5, 2016 1 min read
Share this:
In 2015, less serious crimes
In 2015, less serious crimes

کراچی …..کراچی پولیس نے سالانہ رپورٹ 2015تیار کر کے اعلی حکام کو ارسال کردی ہے، رپورٹ کے مطابق شہر میں دہشتگردی، قتل ،اغوا برائے تاوان، کار اسنیچنگ اور ڈکیتیوں سمیت سنگین جرائم کم ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2015کے دوران 874 قتل ،ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ 153افراد بنے جبکہ دہشتگردی کی 32 وار داتیں ہوئیں،ایک برس کے دوران قتل کی وارداتوں میں 68،ٹارگٹ کلنگ میں 26اور دہشتگردی میں 82فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کی تعداد57فیصد سے زائد کمی کے ساتھ 36 رہی جبکہ بھتہ خوری کی210 وارداتوں ہوئیں جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں60فیصد سے زائد کمی ہوئی ۔کراچی پولیس کی حیران کن رپورٹ کے مطابق ڈکیتی کی وارداتوں میں 27فیصد سے زائد کمی ہوئی اور گزشتہ برس صرف 766وارداتیں ہوئیں، 2015میں گاڑیاں چھینے جانے کا گراف 70 فیصد سے زائد گرا اور صرف 329گاڑیاں چھینی گئی، گاڑیوں کے چوری ہونے کی شرح میں بھی 53فیصد سے زاید کمی ہوئی اور 1775چوری کی گئیں، موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں 45فیصد سے زاید کمی ہوئی تاہم چوری کی شرح 5فیصد سے زائد بڑھ گئی۔ گزشتہ برس1605مقابلوں میں 165دہشتگرد،2بھتہ خور اور384ڈاکو مارے گئے جبکہ 872گروہ پکڑے گئے۔ 2015میں496دہشتگردوں،342قاتلوں،22اغوکاروں اور116بھتہ خوروں سمیت 31ہزار سے زائد ملزمان پکڑے گئے جن سے ایل ایم جی، ایس یم جی سمیت مختلف اقسام کے6620ہتھیار اور 9خود کش جیکٹس سمیت 123کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، گزشتہ برس79 جبکہ 2014میں 142اہلکار قتل کیے گئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نمک اور پانی سے چارج ہونے والا دنیا کا سب سے چھوٹا سیل
Next Post سیکرٹری خارجہ ملاقات ،دفتر خارجہ میں اہم اجلاس آج ہوگا

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.