counter easy hit

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

Multan: of bride and groom

Multan: of bride and groom

ملتان……ملتان میں نواب پور کا رہائشی تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا، یاروں دوستوں نے بھی دوست کی شادی میں خوب دھمال ڈالا۔ملتان میں نواب پورروڈ کا رہائشی تین فٹ کا دلہا محمد انیس اپنے ہی محلے کی پانچ فٹ کی دلہن نادیہ کو بیاہ لایا ہے، دلہا اس شادی سے بہت خوش ہے اور اس کے دوستوں نے بھی ولیمےمیں ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا۔