yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ہمارے ووٹ کا حقدار کون

Yes 2 Webmaster December 17, 2015 1 min read
Vote
Share this:
Vote
Vote

تحریر : عمیر ڈار
غالباً 2004 کی بات ہے میری بارسلونا سپین میں پہلی اداس عید تھی یورپ میں آئے ابھی تھوڑا عرصہ ہوا تھا جس کی بدولت سوچ بھی کسی حد تک روایتی تھی۔ پاکستان کے متوسط طبقے کے قدامت پسندانہ معاشرتی اقدار اور کلاس ازم رگ رگ میں بستی تھی۔ مگر اس عید کے بعد پیش آنے والے واقعے نے میرے دماغی ڈھانچے کو زور کا جھٹکا دیا۔ قصہ یہ ہے کہ نماز عید شروع ہونے سے پہلے سانولی رنگت اور اونچے قد کے مالک، داڑھی والے ایک صاحب کافی ایکٹیو نظر آرہے تھے ، وہ باری باری مقامی اٹھارٹیز کو بلاتے ، انکا تعارف کرواتے ، ان کو گفتگو کا موقع دیتے اور پھر ان کی گفتگو کا اردو میں خلاصہ پریشان رمبلہ کے سپورٹس ہال میں موجود سیکڑوں مسلمانوں، بالخصوص پاکستانیوں کے سامنے پیش کرتے ۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ موصوف کا نام محمد اقبال چوہدری ہے اور وہ منھاج القرآن سپین کے صدر ہیں۔ نماز عید ختم ہوئی تو ہال میں موجود چادریں اٹھانے کی باری آئی۔ ہم نے بھی پاکستان سے سیکھی ہوئی اچھی عادت کے باعث انتظامیہ کے ساتھ مل چادریں اکٹھی کرنی شروع کر دی، مگر میری حیرت کی انتہا نا رہی جب تنظیم کے صدر ، جناب اقبال صاحب ہم سب سے زیادہ لگن اور تیزی کے ساتھ دریاں اٹھانے میں مصروف نظر آئے ، مجھے انکے انداز میں کوئی جھجک یا شرم دور دور تک نظر نا آئی حالانکہ نام کے ساتھ چوہدری بڑا واضح تھا۔ عموما پاکستان میں اس طرح کے کام نوجوانوں اور بچوں سے کروائے جاتے ہیں اور صدور حضرات دور کھڑے ہو کر صرف ہدایات دیتے یا رعب جھاڑتے نظر آتے ہیں، یہاں پر تو منظر ہی الٹ تھا۔

اقبال صاحب کی عاجزانہ ، لطیف اور پرمٹھاس طبیعت، قائدانہ صلاحیتوں اور بالخصوص تمام مقامی زبانوں پر عبور نے فوراً مجھے انکا گرویدہ بنا لیا ، ان دنوں میں ہی میں اپنے لڑکپن کے دوست نوید احمد اندلسی کے ساتھ مل کر ہڑتالوں، احتجاجوں اور ریلیوں میں شرکت کرنا ہمارا معمول تھا، عراق جنگ کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی تاریخی ریلی اور فلسطین کے حق میں احتجاج اور ہر اہم موضوع پر بارسلونا میں موجود دنیا کے مختلف ممالک کے قونصل خانوں کے سامنے احتجاج کچھ یادگار لمحے تھے ۔ نوید احمد اندلسی صاحب جو ہر لحاظ سے ہم سے سینئر تھے اور ہیں اس دور میں ذہنی ،فکری و روحانی ارتقاء کی منزلیں طے کرتے ہوئے منھاج القرآن کے کافی قریب آ چکے تھے ، سو ہم بھی انکے پیچھے پیچھے ہو چلے ۔منہاج یوتھ لیگ کے پلیٹ فارم سے اقبال صاحب کی صحبت سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ اقبال صاحب یوتھ کو بڑی اہمیت دیتے تھے ، وہ تب بھی ہم کو یہی کہتے تھے کہ آپ مستقبل ہیں ، اپنی تیاری کریں اور ساتھ نصیحت کرتے کہ ہم نے ہر پلیٹ فارم پر اسلام اور پاکستان کی نمائندگی کرنی ہے۔

ان باتوں کو کیے ہوئے 10 سال کا عرصہ گذر چکا ہے ، اقبال صاحب کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی بدولت ان 10 سالوں میں ہم نے سیکڑوں کی تعداد میں میٹنگز میں حصہ لیا، سیمینارز میں نمائندگی کی اور مقامی میڈیا پر پاکستان اور اسلام کا اپنی بساط کے لحاظ سے دفاع کیا۔ مگر اب تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے ، سپین کی تاریخ میں میں پہلی باراور سب سے پہلے کسی پاکستانی نڑاد شہری کو سپین کی قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے لسٹ کے اوپر والے نمبروں پر امیدوار نامزد کیا گیا۔ بلاشبہ محمد اقبال چوہدری صاحب کی نامزدگی ہم سب پاکستانیوں کے لیے فخر اور عزت کی بات ہے۔

اقبال صاحب کو سپین کی مین سٹریم سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے نامزد کیا گیا ہے ، میں اپنے سیاسی خیالات اور نقطہ نظر کی وجہ سے سوشلسٹوں کے ناقدین میں گردانا جاتا ہوں اور کبھی کبھار کھل کر انکی پالیسیوں پر اختلاف بھی کرتاچلا آیا ہوں، اب بھی پارٹی اور ٹائمنگ کے لحاظ سے مجھے تحفظات ہیں کیونکہ اقبال صاحب کی صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر مجھے لگتا ہے کہ نامزدگی کی لسٹ میں نمبر اور بھی اوپر ہو سکتا تھا جہاں جیتنے کے مواقع زیادہ ہو مگر ان تمام ڈائنامکس اور تحفظات کے باوجود میں مصلحت پسندی کو سامنے رکھ دل کو تسلی دیتا ہو کہ دوسروں کی بنسبت یہ کافی بہتر ہیں۔بہرحال تحفظات اپنی جگہ، اس وقت میں بلا کسی تعصب اور ایمانداری کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اگر اس وقت ہماری کمیونٹی میں کوئی انسان نامزدگی اور نمائندگی کا حقدار ہیں تو وہ اقبال صاحب ہی ہیں کیونکہ یورپ کی چوتھی بڑی معیشت ، آبادی کے لحاظ سے پانچویں بڑے ملک اور سیاسی لحاظ سے انتہائی اہمیت کے حامل مْلک سپین کی قومی اسمبلی میں نامزد ہونے والے شخص میں مندرجہ ذیل خوبیاں ہونی چاہیے۔

سب سے پہلے اور سب سے اہم تجربہ ، مقامی سیاست پر دسترس ہے ، اسمبلی میں موجود کمیٹیوں، کمیشنز اور ریاستی امور کو سمجھنے کے لیے یہ شرط انتہائی لازمی ہے ۔ بارسلونا، بادالونا اور گردونواح میں ہر مقامی ایڈمنسٹریشن سے مشکل سے مشکل معاملے کو حل کرنے کے لیے اقبال صاحب کو وسیع تجربہ حاصل ہے ، اس کے بعد دوسری خوبی جو کہ پہلی سے بھی کسی لحاظ سے کم نہیں وہ دونوں مقامی زبانوں پر عبور ہے بالخصوص کاتالان زبان فیصلہ کن ہے ۔ میرے خیال میں اس پر کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ اس لحاظ سے بھی محمد اقبال چوہدری ممتاز ہیں کہ وہ نا صرف مقامی بلکہ اہم عالمی زبانوں پر بھی عبور رکھتے ہیں۔ تیسری خوبی سیاست کو بطور خدمت و عبادت سمجھنا ہے ۔ پچھلی دو دہائیوں سے دن کے 18 سے 20 گھنٹے عوام الناس کی خدمت میں کون حاضر رہا یہ ہم سب پوری طرح جانتے ہیں۔

چوتھی خوبی قائدانہ اور خدا کی عطا کردہ صلاحیتیں ہیں جو کہ ایک اچھے سیاستدان کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔ کمیونٹی کے تمام بڑے چھوٹے معاملات میں اقبال صاحب نے فرنٹ سے لیڈ کیا اور سب سے بڑھ کر انکے پاس مذاکرات کرنے اور اس کا مثبت نتیجہ نکالنے کی صلاحیت موجود ہے ۔ اس کے علاوہ اس کی ذات کرسماٹک اور فرسٹ امپریشن بھی کافی مثبت ہے ۔خلاصۂ کلام یہ ہے کہ یہ پہلا قومی الیکشن ہے جس میں پاکستانی حصہ لے رہے ہیں اور آپ کے انتحابی رویے یہ طے کریں گے کہ ہم نے سپین میں کس پروفائل کو ترجیح دینی ہے ؟ ہم نے میرٹ کو سامنے رکھنے ہے یا کسی اور چیز کو؟ ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ہم نے نمائندگی کا حق پڑھے لکھے ، مقامی زبانوں اور سیاست پر عبور رکھنے والے کو دینا ہے یا پھر پاکستان کی سب چلے گا کی پالیسی یہاں پر بھی لاگو رکھنی ہے اور سب سے اہم ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ خدمت گار اور سیاست کو عبادت سمجھنے والے لوگوں کو سامنے لانے کی روایت ڈالنی ہے یا پھر اخباروں کی سرخیوں میں رہنے والے افراد کو ترجیج دینی ہے ؟ ووٹ آپکا فیصلہ آپکا

Umair Dar
Umair Dar

تحریر : عمیر ڈار

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post ایک شخص نے 25 سال اس غار کے اندر گزار دیئے
Next Post محترمہ الماس شبی کو قلب و نظر سے خوش آمدید
Jugnu International

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.