Dadu: hut fire, killing the mother of 6 childrenدادو…..دادو میں گورکھ ہل اسٹیشن کے قریب جھونپڑی میں آگ لگ گئی جس میں 6بچےاوروالدہ جھلس کرجاں بحق ہو گئیں۔
جھونپڑی میں آگ سردی سے بچاؤکے لئے لگائی گئی تھی ۔ مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔