اہم ترینمنی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع Yes 1 Webmaster July 9, 2015 1 min read Share this: Altaf Hussain کراچی : برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں طارق میر اور محمد انور کی بھی اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026