yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

دس نمبری بھارتیوں کا 10نمبری مجرموں کا اول نمبر مجرم وزیراعظم مودی

F A Farooqi June 6, 2015 1 min read
Narendra-Modi
Share this:
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج اِس میں شک نہیں کہ ہمیشہ ہی سے موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے جرائم وکرائم اوراِنسانیت سُوز مکروہ کرتوتوںکی وجہ سے خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے والی متنازع شخصیت شمارکئے جاتے رہے ہیں مگراِن کی مخالفت میںکسی نے کبھی بھی اِس طرح سے منہ نہیں کھولاجس طرح آج لوگوں کا منہ نریندرمودی سے متعلق کھل گیاہے۔ مگراِس سے انکارنہیںہے کہ پاکستان کی جانب سے ہمیشہ ہی ہر سطح پر نریندرمودی کو ناپسندیدہ شخص قراردیاگیااور گاہے بگاہے پاکستان تو دنیا کو ہر پلیٹ فارم سے موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے اِنسانیت سوزجرائم وکرائم سے متعلق اپنے خدشات اور تحفظات سے آگاہ کرتارہاہے مگراِس کی کسی نے ایک نہ سُنی اور اَب یہ بات اکیلے ہم نہیں کہتے بلکہ آج تو ساری دنیاہی یہ کہنے لگی ہے کہ آج جرائم کی دنیامیں دس نمبری بھارتیوں کو 10نمبری کرمنلزمیں اول نمبری کرمنل وزیراعظم نریندرمودی مل گیاہے

گزشتہ دِنوں ہماری اِس بات کی تصدیق خودنئی دہلی سے آنے والی خبرنے کردی ہے جس کے مطابق سرچ انجن گوگل پر بھارت کے 10بڑے مجرموں میں ہندوستان کے اِس صدی کے موجودہ متنازع وزیراعظم نریندرمودی بھی اپنی فوٹوکے ساتھ سرِفہرست ہیںاَب یہ بات بھارتی لاکھ جھٹلانابھی چاہیں تو یہ ایسانہیں کرسکتے ہیں کہ کیوں کہ اِس خبرکے آجانے کے بعداَب بھارتی جرائم کی دنیاکے شہنشاہ کہلانے والے اپنے وزیراعظم کو لاکھ بار بھی گنگااشنان کروالیں اور دنیاکو یقین دلائیںکے اِن کا وزیراعظم ایک شریف النفس اور معصوم اِنسان ہے،جس کا جرائم و کرائم سے دوردورکا بھی واسطہ نہیں ہے تو دنیابھارتیوں کی ایسی کسی بھی بات پر قطعاََیقین نہیںکر ے گی آج جس کے جرائم اور کرائم کی سوشل میڈیانے کھل کرتصدیق کرتے ہوئے درجہ بندی بھی کردی ہے۔

اگرچہ اَب یہ بات بھارتیوں کے ہاتھ سے نکل کر بہت دورتک چلی گئی ہے اورآج نئی دہلی سے آنے والی خبر کے ساتھ ہی خودبھارتی سوشل میڈیا(سمیت ساری دنیاکے ہر قسم کے جدیدو قدیم سوشل میڈیازپربھی) یہ بحث انتہائی گرم جوشی سے طوفانی شکل اختیارکرتی جارہی ہے کہ ”اگرگوگل پراگرٹاپ ٹین اِنڈین کرمنلزلکھ کر سرچ کیا جائے تو بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے مکروچہرے کے ساتھ سب سے آگے دکھائی دیں گے یعنی یہ کہ آپ جیسے جیسے سرچ کرتے جائیں تومودی کے بارے میں سب کچھ کھلتاچلاجائے گا

India
India

جہاں دنیاکو مودی کے پوشیدہ کرتوتوںکا علم ہوگاتووہیںایسے میںبھارتیوں کے لئے بھی خود انتہائی حیران کُن نتائج سامنے آئیں گے اور ایک لمحے کوبھارتی ماتھے پرہاتھ رکھ کر حیرت انگیزطورپر سوچوں کے سمندرمیں مارے شرمندگی اور ندامت کے غوطہ زن ہوتے جائیں گے اور اِن کی زبان سے یہ جملے تُرنت نکل پڑیں گے کہ”رام …رام رے ..!!اِن کا موجودہ وزیراعظم نریندرمودی جرائم و کرائم کی دنیاکا اتنابڑاشہنشاہ ہے …جس کا شمار ٹاپ ٹین کرمنلز میں ہوتاہے اور یہ آپس میں سرگوشی کریں گے کہ ہم نے اِسے اپناوزیراعظم چُناہے ہمیں پہلے پتہ ہوتاتوہم اِس کے کرتوتوں کی وجہ سے اِسے اپناوزیراعظم چُنے کے بجائے ”دیوارمیں چُنا“دیتے “۔

یوں جب گوگل سرچ کرکے جو نتائج دیتاہے وہ کچھ اِس قسم کے ہوتے ہیں کہ”بھارت کے 10بڑے مجرموں میں سب سے پہلے اور اول درجے پر موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے جرائم و کرائم کے باعث اپنے مکروہ اور وحشیانہ چہرے کے ساتھ نظرآئیں گے “۔ اَب یقینا اِس صورتِ حال میں بھارتیوں کو جتنی سُبکی ہورہی ہوگی یہ تو وہی جانتے ہیں جس کا وہ کھل کر اظہاربھی نہیں کرسکتے ہیں اوراَب جِسے وہ چھپانابھی چاہیں تو چھپانہیں سکتے ہیںکیوں کہ اَب اِن کے پاس اپنے وزیراعظم کے گھناو¿نے کرتوتوں پر پردہ پوشی کرنے کے لئے کوئی الفاظ نہیں ہیں کہ اَب یہ اپنے وزیراعظم کے بارے میں تعریفوں کے قصیدے پڑھیں

دنیاکو اپنے ایک نمبری کرمنل وزیراعظم نریندرمودی کو دنیاکے سامنے پَوترظاہرکرکے اِسے بے گناہ ثابت کرسکیںایسے میں بھارت سمیت دنیامیں جہاں کہیں بھی بھارتی بستے ہیںاور وہ جیسابھی سوشل میڈیاجس طرح بھی استعمال کرتے ہیں اِن پر مودی حامی اور مخالفیں میں ایک نہ رکنے والی بحث و تکرارشروع ہوچکی ہے جس میں مودی حامی اور مخالف گروپس اپنااپناجیساتیساموقف بیان کرکے مودی سے محبت اور نفرت کا کھل کر اظہارکررہے ہیں اور ایسے لگ رہاہے جیسے کہ بھارتی ایک دوسرے کو نیچادکھانے اور جیت کے جنون میں آپس میں لڑرہے ہیںاور ایک دوسرے کی دوھوتیوںمیںلگی گانٹھیں کھل رہے ہیں۔

Evil
Evil

بہرحال !!یہ حقیقت ہے کہ کسی کا کیسابھی جرم ا و رگناہ ہووہ کبھی بھی کسی سے نہیں چُھپاہے، اِنہیںجو جتناچُھپاتاجاتاہے یہ اُتناہی پھوٹ پھوٹ کر سامنے آتاہے آج ایساہی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ بھی قدرت نے کیاہے اَب کسی کو اِس سے انکارنہیںکرناچاہئے کہ مجرم جتنابھی اپنے جرم سے پردہ پوشی کرے گانظامِ قدرت اُسے دنیاہی میں ذلیل وخوارکرے گا۔ آج تک تو ہم پاکستانی خطے میں نریندرمودی کے جنگی جنون کو محض جنون سمجھ کر ہی مقابلہ کرنے کا سامان کرتے رہے ہیںمگر اَب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی خصلت کے مطابق اِن کاشماردنیاکے 10بڑے مجرموں میں کئے جانے کے بعدہمیںیہ یقین بھی کرلیناچاہئے کہ نریندرمودی بائی نیجراور خصلت بھی مجرم پیداہوئے ہیں

جس کی تسکین کے لئے یہ کچھ بھی کرسکتے ہیں کیوں کہ مجرم کو تسکین ہی تب ملتی ہے جب وہ اپناجرم کرلیتاہے اور آج پاکستان سمیت خطے میں جہاں کہیں بھی جیسی بھی دہشت گردی ہورہی ہے یقینااِس دہشت گردی میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی کرمنلز سوچ اور خصلت کا بھی بڑاعمل دخل ہے۔اَب ایسے میں ہمیں بھی بھارت کے پڑوسی ہونے کے ناطے یہ ضرورسوچناہوگا

اول نمبری کرمنل بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی موجودگی میں اپنے تعلقات اچھے پڑوسیوں جیسے رکھنے ہیں..؟؟یامودی کے ہوتے ہوئے بھارت سے تعلقات کسی ناپسندیدہ ملک کی حیثیت سے رکھناہے..؟اِس صورتِ حال میں ہمیں چُکنارہناچاہئے کہ ہمارے پڑوس میں اول نمبری کرمنل شخص وزیراعظم ہے جس کی مکروہ کارستانیاں خطے کے امن و سلامتی کو کسی بھی لمحے جنگ وجدل میں بدل سکتی ہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Ghulam-Murtaza-Bajwa
Previous Post بجٹ کیا رنگ لائے گا؟
Next Post زمبابوے سے سیریز میں اخراجات سے زیادہ آمدنی ہوئی
Zimbabwe Tour Pakistan

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.