کوئٹہ (جیوڈیسک) سبی میں چاکر روڈ پر دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا۔
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تحقیقات جاری ہے، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جن میں دو زخمیوں کی حالت ناز ک ہے۔
By Yes 1 Webmaster on April 26, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***