yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

حدیث قدسی اور اقوال حضرت علی بن ابو طالب

Yes 2 Webmaster March 16, 2015 1 min read
Haditi Qudsi
Share this:
Haditi Qudsi
Haditi Qudsi

تحریر: ملک ارشد جعفری
میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے اسی لیے تمام کائنات کو حضور پاک نے یہ فرمان سنا دیا تھا کہ جس نے بھی دین حق کی پہچان کرنی ہوں اور میرے پاس آنا ہو تو وہ اپنے ایوان کو قائم کرنے کے لیے علی ابن علی طالب کی تعلیمات پر عمل کریں اسی لیے تمام مخلوقات کے لیے یہ ضروری ہے کسی گھر میں داخل ہونے کے لیے سب سے پہلے اس کے دروازے کا استعمال کیا جاتا ہے دیورایں پھلانگ کر آنے جانے والے غلط نام سے پہنچانے جاتے ہیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ مستند حدیث ہے کہ میں اپنے پاس وہ وزنی چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور اپنی اہل بیت دونوں کو مضبوطی سے پکڑ کر رکھنا اور یہ دونوں حوض کوثر پر میرے پاس لائیں گے جوان کو چھوڑ دے گا یا نظر انداز کرے گاوہ دین اور دنیا دونوں میں گمراہ ہوجائے گا اسی لیے۔

جناب علی فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اس اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ئولا شریک ہے اور اول اس طرح کہ اس کے پہلے کوئی چیز نہیں ہے اور آخر یوں کہ اس کی کوئی انتہا ء نہیں اس کی کسی صفت وہم و گماں با خبر نہیں ہوسکتے اور نہ اس کی کسی کیفیت پر دلوں کا عقیدہ جم سکتا ہے نہ اس کے اجزاء ہیں کہ اس کا تجزیہ کیا جاسکے نہ قلب و چشم اس کا احاطہ کر سکتے ہیں ۔امام المطقین فرماتے ہیں خدا کے بندوں مفید عبرتوں سے نصیحت کھلی ہوئی نصیحت سے عبرت حاصل کرو خوف دیہانیوں سے اثر لو مواعظ ازکار سے فائدہ اٹھائو کیونکہ یہ سمجھنا چاہئیے کہ موت کے پنجے تم گڑ چکے ہیں اور تمہاری امیدوں و آرزوں کے تمام بندن ایک دم ٹوٹ چکے ہیں سختیاں تم پر ٹوٹ چکی ہے اور موت کے چشمے پر کہ جہاں اتارا جاتا ہے تمہیں کھینچ کر لے جایا جا رہا ہے اور ہر نفس کے ساتھ ہنکانے والا ہوتا ہے اور ایک شہادت دینے والا ہنکانے والا اسے امید ان حشر تک ہنکا کر لے جائے گا اور گواہ اسکے عملوں کی شہادت دے گا اسی خطبے کی یہ جز ء جنت کے متعلق، اس میں ایک دوسرے سے بڑھے بڑھے ہوئے درجے ہیں اور مختلف معیار کی منزلیں نہ اس میں ٹھہرنے والوں کو وہاں سے کوچ کرنا ہے ۔ اور نہ اس میں ہمیشہ کے رہنے والوں کو بوڑھا ہونا اور نہ اس میں بسنے والوں کو فقر و ناداری سے سابقہ پڑنا ہے ۔ ہیں نہ اس کی نعمتوں کا سلسلہ ٹوٹے گا۔

“وہ دل کی نیتوں اور اندر کے بھیدوں کو جانتا پہنچانتا ہے ۔ وہ ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے اور ہرشے ہر چھایا ہو اہے۔ اور ہر چیز پر اس کا زور چلتا ہے تم میں سے جسے کچھ کرنا ہو، اسے موت کے حائل ہونے سے پہلے کے دنوں میں مصروفیت اور قبل فرصت کے لمحوں میں اور گلا گھٹنے سے پہلے سانس چلنے کے زمانے میں کر لینا چاہئیے۔ واپنے لیے اور اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے سامان کا تہیہ کر لے، اور اس گذر گاہ سے منزل اقامت کے لیے زاد راہ فراہم کرتا جائے ۔ اسے لوگو! اللہ نے اپنی کتاب میں جن چیزوں کی حفاظت تم سے چاہی ہے اور جو حقوق تمہارے ذمے کیے ہیں ان سے ڈرتے رہو ۔ اس لیے کہ اللہ سبحانہ نے تمہیں بے کار پیدا نہیں کیا اور نہ اس نے تمہیں بے قیدو بند جہالت و گمراہی میں کھلا چھوڑ دیا جائے اس نے تمہارے کرنے اور کرنے کے اچھے برے کام تجویز کر دیے اور (پیغمبر کے ذریعے ) سکھا دئیے ہیں اس نے تمہاری عمریں لکھ دی ہیں ۔ اورتمہاری طرف ایسی کتابیں بھیجی ہیں کتاب بھیجی ہے جس میں ہر چیز کا کھلم کھلا بیان ہے اور اپنی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زندگی دے کر مدتوں میں رکھا ، دیہاں تک کہ اس نے اپنی اتاری ہوئی کتاب میں اپنے بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے اور تمہارے لیے جو اسے پسند ہے کامل کر دیا۔ اور ان کی زبان سے اپنے پسندیدہ اور ناپسند یدہ افعال کی تفصیل اور اپنے اور امرو نواہی تم تک پہنچائے۔

اس نے اپنے دلائل تمہارے سامنے رکھ دیے اور تم پسر اپنی حجت قائم کر دی اور پہلے سے ڈرا دھمکا دیا اور (آنے والے) سخت عذاب سے خبردار کر دیا تو اب اپنی زندگی کے بقیہ دنوں میں (پہلی کو تاہیوں کی ) تلافی کرو اور اپنے نفیسوں کو ان دنوں ( کی کلفتوں ) کا متحمل بنائو ، اس لیے کہ یہ دن تو ان دنوں کے مقابلے میں بہت کم ہے جو تمہارے غفلتوں میں بیت گئے اور وعظ و پند سے بے رخی میں کٹ گئے ۔ اپنے نفسوں کے لیے جائز چیزوں میں بھی ڈھیل نہ دو۔ ورنہ یہ ڈھیل تمہیں ظالموں کی راہ پر ڈال دے گی اور (مکرویات میں بھی ) سہل انگاری سے کام نہ لو ، ورنہ یہ نرم روی اور بے پرواہی تمہیں مصیبت کی طرف دھکیل دے گی اللہ کے بندوں ! لوگوں میں وہی سب سے زیادہ اپنے نفس کا خیر خواہ جو اپنے اللہ کا سب سے زیادہ نفس کو فریب دینے والا ہے جو اپنے اللہ کا سب سے زیادہ گناہ گار ہے اصلی فریب خوردہ وہ ہے جس نے اپنے نفس کو فریب دے کر نقصان پہنچایا۔

قابل رشک وغبط وہ ہے جس کادین محفوظ رہا اور وہ نیک بخت ہے جس نے دوسروں سے پند و نصائح کو حاصل کیا اور بد بخت وہ ہے جو ہوا و ہوس کے چکر میں پڑ گیا ۔ اور یاد رکھو! تھوڑا سا یا بھی شریک ہے اور ہوس پر ستوں کی مصاحبت ایمان فراموشی کی منزل اور شیطان کی آمد کا مقام ہے جھوٹ سے بچوں ، اس لیے کہ وہ ایمان فراموشی سے الگ چیز ہے راست گفتار نجات اور بزرگی کی بلندیوں پر ہے اور دروغ گوپستی و ذلت کے کنارے پر ہے باہم حسد نہ کرو اس لیے کہ حسد ایمان کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو اور کینہ بعض نہ رکھو اس لیے کہ یہ (نیکیوں ) کو چھیل ڈالتا ہے ۔اور سمجھ لو کہ آرزوئیں تھلوں پ رسہوکا اور یاد الہٰی یہ لسیان کا پردہ ڈال دیتی ہے۔ امید وں کو جھٹلائو ، اس لیے کہ یہ دھوکا ہیں اور امیدیں باندھنے والا فریب خوردہ ہے۔

حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ میری اہلبیت سفینہ نجات ہے جو جو اس میں سوار ہوجائے گا اس کی بخشش ہو جائے گی اس کشتی میں دل و جان سے اس کی دنیا و آخرت دنوں سنور جائیں گی جو شخص بھی لوگوں کے ساتھ اپنے عائد کو پوری وفاداری سے نبھاتا ہے وہ دنیا میں برگزیدہ ہونے کے لائق اور مستحق ہو جاتا ہے شرط صرف ہے کہ انسان ایماند دار اور ایمان پختہ ہو امیر المومنین فرماتے ہیں تعجب ہے اس شخص پر جو خود لوگوں کی اصلاح کا بیڑہ تو اٹھاتا ہے اور خود ہی اس کی حالت خراب کرنے پر اپنی اصلا ح کا دل میں خیال تک نہیں کرتا۔

Malik Arshad Jafari
Malik Arshad Jafari

تحریر: ملک ارشد جعفری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Protest
Previous Post سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کا احتجاج
Next Post ایم ایم عالم ،پاک وطن کا عظیم مجاہد
MM Alam

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.