yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ڈپریشن

Yes 1 Webmaster February 8, 2015 1 min read
M A Tabassum
Share this:
DEPRESSION
DEPRESSION

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور)

آج کل یہ ایک لفظ ہے جس کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے ، اور کچھ رواج سا بن گیا ہے کہ جب بھی کسی کو کوئی پریشانی ہوتی ہے، یاکوئی بات بارخاطر ہوجاتی ہے ، یاماحول ناگوار ہوجاتا ہے۔ ایسے میں ڈاکٹروں کے پاس جائیں تو ڈاکٹرکا جواب ہوتا ہے کہ بس تھوڑے ڈپریشن DEPRESSIONکی وجہ سے آپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا ہے۔ کسی کو ہارٹ اٹیک ہو … وجہ… ڈپریشن گھر میں یا آفس میں کوئی سر پکڑے بیٹھا ہو…وجہ …پوچھیں۔ کچھ نہیں …بس ذرا سا ڈپریشن ہے۔

دراصل اس حالیہ زمانہ کے لوگ زیادہ ڈپریشن میں نہیں ،لیکن وہ خود کو زیادہ ڈپریشن میں سمجھتے ضرور ہیں۔ فی زمانہ ڈپریشن کا لفظ بذات خود ایک روگ بن گیا ہے۔ جس سے کسی فرد کو فرار نہیں۔ سب سے پہلے تو یہ پتا چلانا مشکل ہے کہ ڈپریشن کیوں اور کیسے ہوتا ہے۔ آج سے چند عشرے پہلے بھی لوگ بیمار پڑتے تھے۔ لیکن اس زمانے میں ڈپریشن کی اصطلاح اتنی عام نہیں تھی۔ دراصل! ڈپریشن ایک جسمانی کیفیت کانام ہے جو مخصوص حالات کے تحت پیدا ہوتی ہے۔ چونکہ دماغی و اعصابی اعتبار سے انسان تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہے۔ اسلئے اس میں جذبات کی کیفیات اور جذباتی تلاطم زیادہ ہوتا ہے۔

جس کو وہ برداشت بھی کرتا ہے۔ دیگر جانداروں کی طرح فوراً حملہ نہیں کر بیٹھتا۔ یہی کیفیت جس میں مصیبت کو برداشت کرنا پڑے ڈپریشن DEPRESSION کہلاتا ہے۔ڈپریشن کے مختلف اسباب ہوسکتے ہیں۔ موسم کی سختی سے لے کر بچوں کی بیماری تک ،اسباب خورد نوش کی کمیا بی سے لیکر شریک حیات کی سرگرانی تک۔ لوگ تیز رفتار اور تن آسان زندگی کے عادی ہو گئے ہیں، اور اس کے علاوہ ہمارے اپنے تضادات ہیں، جو ہمیں سخت ڈپریشن میں مبتلا رکھتے ہیں۔ ڈپریشن کے اثرات ہر شخص کے مزاج و پس منظر کے اعتبار سے مختلف ہوتے ہیں۔

ان سے تحفظ کے لئے یہ ضروری ہے کہ ہرشخص اپنے مزاج کی ساخت استطاعت اور حالات کے لحاظ سے زندگی گذارنے کے لئے اپنا لائحۂ عمل تجویز کرے۔ اگر آپ خاتون خانہ ہیں اور اپنے سسرال والوں سے علیحدہ نیو کلیر فیملی کی ممبر ہیں تو صبح بہ یک وقت کتنے ہی کام اکٹھے آپ کو کرنے پڑجاتے ہیں ،جلدی بیدا ر ہونا ، بچوں کو اسکول کے لئے تیار کرنا ، شوہرنا مدار کے لئے چائے ناشتہ وغیرہ ،پھر ان کے جانے کے بعد گھر میں ہر طرف بکھرا سامان ، کچن میں گندے برتنوںکا ڈھیر ،اور یہ فکر کہ دوپہر کے کھانے میں کیاپکائیں ، یہ سب امور دل و دماغ میں ایک کچھڑی پکا کر آپ کو شدید دباؤمیں مبتلا کر سکتے

ہیں یہ ایک دن کا نہیں بلکہ روزروز کا مسئلہ ہے۔ اسی طرح اگر آپ مرد ہیں تو آفس میں آپ کی ٹیبل پر رکھی ہوئی فائلوں کا انبار اور گاہے بگاہے با س(BOSS)کی جا بے جا ڈانٹ پھٹکار آ پ کو یقینی ڈپریشن کا مریض بنا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی کم آمدنی ، زیادہ اخراجات ، بچوں کی تعلیم و تر بیت ، بیماریاں ، خاندانی جھگڑے ، ایسے لاتعداد امور ہیں جو آپ کو ڈپریشن میں مبتلا کرنے کے لئے کافی ہیں۔ ڈپریشن کو کبھی معمولی نہیں سمجھنا چاہئے ، کیوں کہ اس مرض میں ذہن مزاج ،بدن ،عادات واطوار،رویہ سب متاثر ہوتے ہیں۔

نیند میں کمی ، تھکن کمزوری ، بے چینی ،یادداشت میںخلل ،فیصلے کر نے میں دشواری ،خوردو نوش کی طرف کم توجہ ،بے ربط خیالات کی آمد ، خصوصاً بلند فشار خون ،امراض قلب ، خلل اعصاب، السر معدہ ، یہ سب ڈپریشن کے زیر اثر رونما ہوسکتے ہیں، اور بعض اوقات ہارٹ اٹیک اور خود کشی کا سبب بن جاتے ہیں۔ بحرحال !ڈپریشن ،DEPRESSION،ایک زندہ حقیقت ہے۔ اس سے عہدہ بر آ ہونے کا طریقہ یہ نہیں کہ اس سے آنکھیں بند کرلی جائیں ،بلکہ اس سے نمٹنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ڈپریشن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے نبرد آزمائی کی جائے۔ اس بیماری میں مبتلا لوگوں کی وسیع پیمانے پر تحقیق و تفتیش کی گئی ہے۔ہر طبقہ خیال اور شعبہ زندگی کے لوگوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

وہ سب کے سب کسی اندرونی بیماری میں مبتلا نہیں تھے۔ بلکہ احساس تنہائی ، کسی پریشانی ، غصہ ، جھنجھلا ہٹ ،ہیجان، داخل کشمکش یا زندگی کی سختی کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ اس تکلیف میں مردوں سے زیادہ خواتین مبتلا ہوتی ہیں،عمر رسیدہ لوگوں سے زیادہ جوان العمر ،ان پڑھ لوگوں سے زیادہ تعلیم یافتہ۔دست کاروں سے زیادہ دماغی کام کرنے والے۔ ڈپریشن میں مبتلا لوگ زیادہ تر ایک خاص شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یعنی فطرتاًحساس ، باریک بین ، بے حد محتاط ، جذئیا ت کا از حد خیال رکھنے والے۔ ڈپریشن ایک ایسا روگ ہے جسے ہم جڑسے تو ختم نہیں کر سکتے

لیکن مختلف ذرائع اور طریقوں سے اس کو کم ضرور کر سکتے ہیں۔ا س لئے جب بھی آ پ کو محسوس ہو کہ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں تو فوراً کسی ماہر معالج سے رجوع کرنا چاہئے ، اور اس کے مشورے پر عمل کرنا چاہئے ،تا کہ آپ فوری طو رپر ڈپریشن کا تدارک کر سکیں۔ ڈپریشن دور کرنے والی دواؤں اور علاج سے 80فیصد افراد کو فائدہ ہوتا ہے۔ آج کل متعدد دافع ڈپریشن اوربحالی مزاجی ادو یہ دستیاب ہیں۔ لیکن سب سے پہلے تو ڈپریشن کا سب سے بہترین حل یہ ہے کہ آپ اپنے دل و دماغ کو ٹھنڈا رکھیں۔ خود بھی خوش وخرم رہیں۔

اپنے اردگرد والے لوگوںاور خاندان والوں کو بھی خوش وخرم رکھیں۔ آپ کے دوست احباب بھی ڈپریشن کے سد باب اور ازالے کے لئے ضروری ہیں۔ رشتہ داروں دوستوں کی اعانت اور مثبت رویہ ہوتو نہایت صحت افزا اثر ہوتا ہے۔ آج کل ڈپریشن ایک بڑی وجہ ہمارے آپس ہمیں رفقاء اور اقربا ء کے درمیان کمیونیکیشن گیپ ]Communication Gap[ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ اندر ہی اندر الجھ کر زندگی گذارنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اس لئے کوشش کر کے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ مل جل کر زندگی گذارنے کے لئے وقت نکالیں۔

قرآن الکریم میں سورة النسا ء کی آیت نمبر 36میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔او ر اللہ کی عبادت کرو ، اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ ، والدین سے اچھا سلوک کرو ، نیز قریبی رشتہ داروں سے۔ یتیموں ، مسکینوں، رشتہ داروں ، ہمسایوں ، اور اجنبی ہمسایوں ، اپنے ہم نشین اور مسافر ، ان سب سے اچھا سلوک کر و۔(القرآن)

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم
موبائل:0300-4709102
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Afzal Guru
Previous Post افضل گورو کی پھانسی انصاف کا خون
Next Post کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت
Sajjad Ali Shakir

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.