yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے تین فلمساز اداروں نے اسکرپٹ بھجوا دیئے

Yes 2 Webmaster February 4, 2015 1 min read
Humaima Malik
Share this:
Humaima Malik
Humaima Malik

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کی بہترین اداکاری سے متاثرہونے والے متعدد فلمسازاداروں نے انھیں اپنی فلموں میں سائن کرنے کی پیشکش کر دی۔

بالی ووڈ کے تین اداروں کی جانب سے عمائمہ ملک کو پاکستان میں اپنے قریبی ذرائع سے اسکرپٹ اورکردار کے بارے آگاہ کر دیا گیا ہے، لیکن تاحال اداکارہ کی طرف سے حتمی جواب سامنے نہیں آیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عمائمہ ملک کو ان فلموں میں اہم کردار آفر کیے گئے ہیں جب کہ ان فلموں کے ذریعے انھیں اپنی رقص اور ایکشن کے شعبے میں صلاحیتیں دکھانے کا بھی بھرپور موقع دیا جائے گا۔

جب اس سلسلہ میں عمائمہ ملک سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ ممبئی میں قیام کے دوران تو بہت سے فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ملاقات کے لیے آئے اور ان کی طرف سے بہترین کرداروں کی پیشکش بھی کی گئی تھی لیکن میں نے اس پروفیشن میں آنے سے پہلے ایک بات طے کر لی تھی کہ کبھی بھی کوئی غیرمعیاری کام نہیں کروں گی۔ اسی لیے بہت سی آفرز ہوتی ہیں لیکن ہر پیشکش کو قبول کرنا میرے بس کی بات نہیں، جہاں تک بات بالی وڈ کے معروف فلمساز اداروں کی طرف سے اسکرپٹ بھجوانے کی ہے تویہ بات بالکل درست ہے۔ مجھے حال ہی میں تین فلموں میں اہم کرداروں میں سائن کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔

ان میں سے ایک فلم کی کہانی اور کردار مجھے بہت پسند آئے ہیں لیکن میں نے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا۔ میں جلد ہی اس سلسلہ میں اپنے معاملات کو طے کروں گی کیونکہ میں کوئی بھی پروجیکٹ سائن کرنے سے قبل ہی تمام معاملات طے کرتی ہوں تاکہ بعد میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس لیے فی الحال کوئی فلم سائن نہیں کی، مگر جلد ہی اہم خبر میڈیا کو دوں گی۔ ایک سوال کے جواب میں عمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستان میں بھی دو اچھے پروجیکٹ سائن کیے تھے جن کی شوٹنگ معمول کے مطابق جاری ہے۔ میں ایک مرتبہ پھر پاکستانی فلم میں منفرد کردار میں دکھائی دوں گی اور مجھے امید کہ فلم بین میرے کردار اور ایکٹنگ سے لطف اندوز ہوں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Traffic Accident
Previous Post کراچی: ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی
Next Post کراچی: رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت طلب کرلی
Nabeel Gabol

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.