yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

حیات میں تسلسل ہے

Yes 1 Webmaster February 2, 2015 1 min read
Shahzad Hussain Bhatti
Share this:

Life
Life

تحریر :شہزاد حسین بھٹی
دنیا کے تمام مذاہب کی اور فلسفوں کی بنیاد اس نظریے پر رکھی گئی ہے کہ حیات میں تسلسل ہے ۔یعنی ایک زندگی کے بعد دوسری زندگی موجود ہے ۔انسان پیدا تو ہوتا ہے لیکن مرتا نہیںبلکہ جب یہ جسم خاکی بیکار یا فنا ہو جاتاہے تو حیات جسم لطیف میں منتقل ہو جا تی ہے اور اپنے اعمال کے مطابق اپنا مقام حاصل کرتی ہے۔

ایک بچہ جب تک ماں کے پیٹ میں ہوتاہے یہی سمجھتاہے کہ کائنات صرف ایک فٹ لمبی اور چھ انچ چوڑی ہے اس میں کہیں روشنی نہیں اوروہ اس کائنات میں اکیلا ہے جب وہ ماں کے پیٹ سے باہر آتا ہے تو اُسے دنیا میں بے شمار انسانوں، جانوروں، پرندوں اور درختوں سے اسکا واسطہ پڑتاہے یہ ایک ایسی دنیا ہے جو زمین سے آسمان اور ایک اُفق سے دوسرے اُفق تک پھیلی ہوئی ہے کیا یہ ممکن نہیں کہ زندگی ایک قدم اور آگے بڑھ کر ایک ایسی دنیا میں پہنچ جائے جہاں بے کراں وسعتوں کے سامنے دنیا رحم مادر کی حیثیت رکھتی ہو۔

تسلسل حیات اور مکافات عمل کا عقیدہ نسل انسانی کا بہت بڑا سہارا ہے ۔ہم اس زندگی میں کتنی ہی دشواریاں ناکامیاں اور رسوائیاں اس امید پر گوارا کر لیتے ہیںکہ ان تمام ناانصافیوں کی تلافی اگلی زندگی میں ہو جائے گی اگر ہم اس عقیدے کو ختم کردیں تو دنیا میں ہر طرف اضطراب پیدا ہو جائے لوگ ایک دوسرے کو نوچنا شروع کر دیں۔ شدت اضطراب سے لوگ خودکشیاں شروع کر دیں۔ بھوکے لوگ امیروں کے کپڑے اتار لیں۔ والہوس حسن کو اُچک کر لیں امن عالم برباد ہو جائے اور تمام اخلاقی اور روحانی اقدار کا جنازہ نکل جائے آپ نے یہ بھی سناہو گاکہ حضرت ابراہیم ایک بلند مقصد کی خاطر آگ میں کود گئے تھے۔

مسیح نے صلیب قبول کر لی تھی۔حسین نے اپنا سارا خاندان حق کی خاطر کربلا میں دین کی سربلندی کی خاطر قربان کر دیا تھااوریہ بھی سنا ہو گا کہ سرور ِ عالم ۖ کی کل کائنات ایک اونٹنی، ایک گھوڑا، کھدر کا ایک جوڑااور بان کی ایک چارپائی تھی ۔سات سات دن بھوکے رہتے تھے۔ بعثت سے رحلت تک چین کا ایک لمحہ نصیب نہ ہو ا۔رات کا عبادت ،دن کو سیاسی،تبلیغی اور انتظامی مصرفیات ،سال میں دو دو تین تین جنگوں کی تیاری اور استفتادِ بے نوائی کا یہ عالم کہ انتقال سے پہلے حضرت عائشہ سے فرمایا۔”عائشہ! میر ی بالین کے نیچے دو دینار رکھے ہوئے ہیں ۔انہیں اللہ کی راہ میں دے ڈالو۔ مباداکہ رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بدگماں ہو کر چلے” دنیا کا عظیم فلسفی اعظم یعنی سقراط اونٹ کے بالوں کا کرُتا پہنتا تھا۔باسی ٹکڑے کھاتا اورایک ٹوٹے ہوئے مٹکے میں رہتا تھا۔

سوال یہ ہے کہ ان ہادیان نسل انسانی ،عظیم مقتدایان کائنات اور دانایانِ راز فطرت نے یہ رویہ کیوں اختیار کیا ؟ کیا انہیں حسین محلات ،دل نواز جنات اور آسودگی ہائے حیات سے خدا واسطے کا بیر تھا ؟ کہیں اس کی وجہ یہ تو نہیں تھی کہ وہ اس زندگی کی دل فریبیوں میں اُلجھ کر اپنی حقیقی منزل سے غافل نہیں ہونا چاہتے تھے۔

اور انھیں یقین تھا کہ اس دنیا میں اللہ کی راہ میں اُٹھائی گئی ہر مصیبت و تکلیف وہاں جنت میں بدل جائے گی۔ اس دنیا میں وہ لوگ بھی موجو د ہیںجو اللہ سے لاکھوں میل دُور نشہ دولت میں چور ہیں،اقدار عالیہ سے غافل ،جزا و سزا کے منکر ،مصائب انسان سے بے خبر بد مست ،مغرور اور متکبر ہیں۔اگر موت کو انجام حیات تصور کیا جائے تو قدرتاً سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان بدمستوں میں کیا خوبی تھی کہ ان کو اللہ نے اتنا نوازا اور مسیح و خلیل نے کیا قصور کیا تھاکہ انہیں جگر دوز مصائب کا ہدف بنایا ۔اس سوال کا جواب ایک ہی ہو سکتا ہے کہ دنیائیںدو ہیں

یہ دنیا جس کی بقاء بیش قیمت نہیں۔اور وہ دنیا جس کا کوئی ثانی نہیں کوئی دانش مند چند روز ہ عیش کے لیئے کروڑوں سال کی زندگی کو تباہ نہیں کر سکتا اور دانایان رازِ فطرت نے ہمیشہ یہی کیا کہ اُ س زندگی کے مفاد کو مقدم رکھا ہم یہ پوچھنے کا حق رکھتے ہیںکہ جن لوگوں نے دفاع وطن قیام صداقت ،اور بقائے انسانیت کے لیئے ظالم و سنگدل حکمرانوں ،ڈاکوؤں اور چوروں کے خلاف جہاد کیا گھر بار لُٹایا ۔سینوں پر گو لیاں کھائیں، صحراؤں میں تڑپ کر جانیں دیں،دہشتگردی کا مقابلہ کیا اور اس کے خاتمے کے لیئے اپنی جانیں تک قربان کر دیں،ان کا صلہ کیا ہے؟جس ہلاکو خان نے صرف بغداد میں اٹھارہ لاکھ نفوس کو قتل کیا ۔ہمارے اسلاف کی دو کروڑ کتابیں دجلہ میں پھینک دیںاسے کیا سزا ملی؟

خود ہمارے ہاںہم آئے دن دیکھتے ہیںکہ نالائق اور سفارشی لوگ ہر اونچی کرسی پر برُجمان ہوتے ہیںجیسے ایک میٹرک پاس کو پیپلز پارٹی کے دور میںاو جی ڈی سی ایل کا چیئر مین لگایا تھا ۔اور اہل اوربے سفارش میرٹ پر آنے والے لوگ ہمیشہ قطارمیں رہتے ہیںاور انکی ملائی ہوئی کال کو کبھی رسیو کرنے والا نہیں ملتا ،کیا ان تما م ناانصافیوں کو ختم کرنے ،حق دار کو اس کا حق دلانے ،اور ناانصافیوں کو ختم کرنے کے لیئے اس زندگی کا خاتمہ اور اک نئی زندگی کا وجود ضروری نہیں؟

فلسفے کو چھوڑیئے اور روح کی بات سنیئے ۔روح کی گہرائی سے دَما د م یہ صدا اُٹھ رہی ہے کہ میں لا زوال ہوں۔ابدی وسرمدی ہوں،زمان ومکان میں میرا قیام عارضی ہے اور میرا اصلی مقصد دنیائے اثیرہے یہ وہ صد ا ہے جس کی تائید دوکروڑ مساجد ،اسی لاکھ گرجوں اور لاتعداد مندروں سے ہورہی ہے اور یہ حقیقت ہے جس کی تصدیق سوا لاکھ انبیاء اکرام نے کی ۔اور جس پر آج کم از کم چار ارب انسان ایمان رکھتے ہیں

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحریر : شہزاد حسین بھٹی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Jacqueline Fernandez
Previous Post جیکولین فرنانڈز اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں
Next Post پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ
Raad

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.