yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد

MH Kazmi May 12, 2020May 12, 2020 1 min read
Share this:

فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کیلئے مدعو کیا گیا ہے

پیرس، 12 مئی:2020 پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق فرانس کے سب سے بڑے بزنس فیڈریشن میڈیف، سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس اور فرانسیسی سفارت خانہ اسلام آبادنے آج ویڈیو لنک کے ذریعے ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/05/76FhbbHRjFt_1aoj.mp4

جناب عاطف آر بخاری وزیر مملکت و چیئرمین سرمایہ کاروی بورڈ آف پاکستان نے اپنے کلیدی خطاب میں فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں قائم کردہ خصوصی معاشی زون خاص طور پر فوڈ پروسسنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، رہائش و تعمیرات، مواصلات وسیاحت، زراعت کے شعبوں میں آزادانہ سرمایہ کاری کے نظام اور ملک کی مستحکم سیاسی و سلامتی کی صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے دعوت دی۔ انہوں نے فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو اسلام آباد میں قائم انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک میں سرمایہ کاری پر غور کرنے کا مشورہ دیا۔

اس تقریب میں پاکستانی اور فرانسیسی کمپنیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس، محترمہ نورہ سسبیلی، ڈپٹی ہیڈ آف ایشیا پیسفک ڈیپارٹمنٹ برائے فرانسیسی وزارت اقتصادیات و خزانہ نے شرکت کی۔ جناب عاطف آر بخاری چیئرمین پاکستان سرمایہ کاری بورڈ اور پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر جناب مارک بارٹی نے پاکستان سے اس تقریب میں حصہ لیا۔

پاکستان فرانس بزنس کونسل اور ٹوٹل گلوبل سروس کے صدر جناب تھیری فلیملین نے اپنی گفتگو میں کہا کہ فرانسیسی اور پاکستانی کمپنیوں کو ابھرتے ہوئے کاروبار اور سرمایہ کاری کے مواقعے تلاش کرنے چاہیں کیونکہ کوویڈ 19 کے لاک ڈاؤن کے بعد دونوں ممالک اپنی معیشت کو دوبارہ شروع کریں گے۔

جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے کوویڈ 19 کی وجہ سے پاکستان کو درپیش معاشی مسائل اور کاروبار ی افراد  اور معاشرے کے غریب طبقہ کو سھارا دینے کیلئے حکومت کی جانب سے خصوصی امداد دینے کے حوالے سے شرکاء کو آگاہ کیا اور انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ جہاں کوویڈ 19 نے دنیا بھر کی معیشتوں کو متاثر کیا ہے وہاں اس نے نئے مواقعے بھی پیدا کیئے ہیں۔

جناب مارک برٹی فرانسیسی سفیر برائے پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان معاشی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان کاروباری تعلقات کو بڑھانے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا۔

ویب نیئر سفارت خانہ پاکستان کا ایک حصہ ہے۔ کوویڈ 19 وبائی امراض کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان اور فرانس کے مابین دوطرفہ اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو برقرار رکھنے کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سفیرپاکستان معین الحق کا پیرس میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی راہنمائی کیلئے کونسلر سیکشن کھولنے کا اعلان
Next Post ’’ افطاری میں ’جامِ شیریں ‘ کی جگہ ’ بلیک لیبل ‘ تو نہیں چڑھا لی۔۔‘‘ شہلا رضا نے شرمناک ٹویٹ کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.