yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

خانہ کعبہ کو بند کرنے کے بعد سعودی حکام نے کورونا وائرس کے سبب آب زم زم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

MH Kazmi March 17, 2020 1 min read
Sauid Arabia after closing Tawaf around Khana Kaaba also ordered to close ZamZam well
Share this:

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) کرونا وائرس خدشات، سعودی حکومت نے آب زم زم پلانٹ بند کر دیا گیا، بندش کا فیصلہ غیر معینہ مدت کیلئے کیا گیا، سعودی عرب میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 118 ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے بعد اب آب زم زم کا پلانٹ بھی بند کر دیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس خدشات کے پیش نظر اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے مقصد سے آب زم زم پلانٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آب زم زم کا پلانٹ غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں کرونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کررونا وائرس بہترین احتیاطی تدابیر اور موثر اقدامات کے باوجود قابو سے باہر ہو رہا ہے۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز اتوار کومزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی گنتی 118 تک جا پہنچی ہے۔ مملکت میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض قطیف کے صوبہ میں ہیں۔ سعودی حکام نے اس علاقے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عارضی لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔ ہر طرف لوگ ماسک پہنے گھوم رہے ہیں اور ان کی آنکھوں میں کورونا کا خوف ناچ رہا ہے۔سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس کا تازہ ترین شکار بننے والوں میں دو افراد کا تعلق فلپائن اور انڈونیشیا سے ہے جو ریاض میں مقیم ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو کورونا وائرس کے مریضوں کے ساتھ رابطے میں ہونے کے باعث اس موذی مرض کا شکار ہوئے۔دونوں تارکین کو قرنطینہ میں منتقل کر کے ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ جبکہ قطیف میں پانچ سعودی بھی کورونا وائرس کا تازہ ترین نشانہ بنے ہیں۔یہ پانچوں افراد کورونا سے متاثرہ افراد سے ملنے کے باعث اس کا شکار ہوئے ہیں۔ قطیف میں مقیم دو سعودی ایسے ہیں جو بیرون ملک سفر کے دوران کورونا سے متاثر ہوئے، ان میں سے ایک ایران سے جبکہ دوسرا عراق سے آیا تھا۔ جبکہ دمام کا رہائشی ایک سعودی شہری مصر سے واپسی کے بعد اس مرض میں مبتلا پایا گیا۔ جدہ میں مقیم دو افراد میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، دونوں سعودی شہری ہیں۔ ان میں سے ایک مریض برطانیہ سے جبکہ دوسرا سوئٹزر لینڈ سے واپس آیا تھا۔ ان دونوں افراد کو جدہ کے مقامی ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق کورونا کے مزید تین مریض صحت یاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔ جبکہ باقی افراد کا علاج جاری ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث شاپنگ مالز بند کر دیئے گئے ہیں اور عوام کو زیادہ سے زیادہ وقت گھروں میں ہی گزارنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Biggest Shock to to PSL fans, final round cancelled due to corona virus
Previous Post بریکنگ نیوز: ۔ کرکٹ بورڈ نے پاکستان سُپر لیگ منسوخ کر دی، شائقین کرکٹ کو زبردست دھچکا ۔۔
Next Post پیرس، سفارتخانہ پاکستان نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو مقامی حکومت کی طرف سے جاری کرونا بچائو اقدامات پرمدد اورعملدرآمد کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.