counter easy hit

احمد پور سیال:مھد امام سجاد کے زیر سایہ یتیم بچوں کے ہاتھوں ”دی ڈور آف نالج “ناصر آباد کا افتتاح

احمد پور سیال:دی ڈور آف نالج ناصر آباد کا افتتاح کردیا گیا تفصیلات کے مطابق مھد امام سجاد ویلیفئیر ٹرسٹ کی جانب سے یتیم بچوں کے ہاتھوں افتتاح کردیا گیا۔افتتاح میں سماجی شخصیات،علماء کرام اور اہلیان علاقہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد بلا تفریق ہر مسلک کے یتیم بچوں کو تعلیم دینا ہے۔اختتام تقریب پر ملکی سلامتی کے لیے دعا کی گئی

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website